رانا ثناء اللّٰہ

فضل الرحمان کو منانے میں ناکامی کی ذمہ دار حکومتی مشاورتی ٹیم ہے، رانا ثناء

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے میں حکومتی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران رانا ثناء اللہ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مملکت اّصف علی زرداری سے صدر اے ڈی بی نے اسلام اّباد میں ملاقات مزید پڑھیں

خواجہ آصف

مجوزہ آئینی ترمیم پر پی ٹی آئی بھی راضی ہے، خواجہ آصف کا دعوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ ہے کہ حکومت کی مجوزہ آئینی ترمیم کا مسودہ اب راز نہیں رہا، ہر لیڈر کے پاس ہے، پی ٹی آئی بھی اس پر راضی ہے۔سیالکوٹ میں نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ترجمان مقرر

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا ترجمان مقررکیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب بطور ترجمان سندھ حکومت اور ترجمان بلاول بھٹو خدمات انجام دیں گے۔دوسری جانب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ترجمان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم کا دورہ امریکہ، تفصیلی پروگرام مرتب کر لیا گیا،23ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ امریکہ کا تفصیلی پروگرام مرتب کرلیا گیا، ذرائع کے مطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرینگے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم 21 ستمبر کو لندن سے 23 ستمبر مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کا 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 21 ستمبر کو لاہور میں ہر صورت جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس 19 ستمبر کو پشاور مزید پڑھیں

افغان قونصل جنرل

افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے

پشاور(نمائندہ خصوصی) افغان قونصل جنرل کی سفارتی آداب کی خلاف ورزی، قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہوئے۔پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر کی جانب سے سفارتی آداب کی خلاف ورزی کی گئی۔پشاور میں ہونے والی مزید پڑھیں

عارف علوی

آئینی ترامیم: عمران سے خصوصی ٹاسک پر عارف علوی بھی فضل الرحمان کے دَر جا پہنچے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے، جس میں مجوزہ آئینی ترامیم پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

معاشرے میں گالم گلوچ، نفرت جیسے رویے لمحہ فکر ہیں، تعلیمات نبویۖ کی روشنی میں ان منفی رویوں کا خاتمہ کرنا ہوگا’وزیراعظم

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرے میں گالم گلوچ، نفرت جیسے رویے لمحہ فکر ہیں، تعلیمات نبویۖ کی روشنی میں ان منفی رویوں کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں مسلمان خون کا مزید پڑھیں

چین کی کہانی

چین کے قیام کی 75ویں سالگرہ منانے کے لئے “آسمان میں لکھی:میری چین کی کہانی” نامی سرگرمی انعقاد 

ابو جا (نمائندہ خصوصی) عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لئےنائیجیریا کے شہر ابوجا میں “آسمان میں لکھی: میری چین کی کہانی ” کی خصوصی تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔بدھ کے روز چینی میڈ یا مزید پڑھیں