احسن اقبال

ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا: احسن اقبال

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ پرو گرام کی یو این ٹی وی پر باضابطہ نشریات کا آغاز

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کا ہفتہ وار پروگرام “یو این انسائیڈر” اقوام متحدہ  کے یو این ٹی وی چینل پر باضابطہ طور پر نشر کیا گیا۔ اسی روز نشر ہونے والے خصوصی پروگرام  میں سی پی سی سینٹرل مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کے دور اقتدار میں افغانستان کا شعبہ صحت بری طرح تباہ

کابل (نمائندہ خصوصی )طالبان کے قابض ہونے کے بعد سے افغانستان کا شعبہ صحت بری طرح تباہ، انسداد پولیو مہم بھی معطل کردی گئی۔ جس پر اقوام متحدہ اور عالمی ادارہ صحت نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

حسن نصر اللہ

اطلاع ملی تھی کہ حزب اللہ رہنماں کی میٹنگ ہونی ہے،اسرائیلی انٹیلی جنس

تل ابیب (نمائندہ خصوصی )حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد اسرائیلی انٹیلی جنس نے دعوی کیاہے کہ اطلاع ملی تھی کہ حزب اللہ رہنماوں کی میٹنگ ہونی ہے ۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

ایران

ایران کا حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی )ایران نے حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے سعید ایروانی مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب کی بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فائرنگ سے 7 مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فائرنگ سے 7 مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ میں ملوث شرپسند عناصر کسی رعایت کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی پنجگور میں دہشتگردی کی مذمت ، وزیراعلیٰ سے تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجگور میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سے تفصیلات طلب کرلیں ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ پنجگور میں غریب مزدوروں کو مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کی پنجگور کے علاقے میں شرپسند عناصر کی جانب سے مزدوروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پنجگور کے علاقے میں شرپسند عناصر کی جانب سے مزدوروں پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بے گناہ مزدوروں کو ناحق قتل کرنا انسانی اقدار کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل ژائوشیرین سے ملاقات، یوم تاسیس پر مبارکباد دی

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل ژائو شیرین سے ملاقات کی ،محسن نقوی نے چین کے یوم تاسیس پر چینی قونصل جنرل ژائوشیرین کو مبارکباد دی۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ صدر شی جن پنگ مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی سوچ کو مکمل طور پر نافذ کرنا ضروری ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے قومی اتحاد اور ترقی کے لئے  نیشنل ایوارڈ  کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔اتوار کے روز اجلاس میں  “قومی اتحاد اور ترقی کے لئے کلیکٹو  ماڈل اور افراد  کو انعامات سے نوازا گیا اور صدر شی مزید پڑھیں