ایمل ولی خان

تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی، ایمل ولی خان

پشاور(نمائندہ خصوصی)اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تقریر سے گنڈاپور نے اپنی کرسی پکی کی۔ایک انٹرویوانہوں نے کہا کہ افسوس یہ ہے کہ پختونخوا کے عوام کے مسائل پر آج بھی کوئی بات نہیں کررہا، اس شخص میں آج بھی ہمت نہیں کہ سچ بولے۔ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ فراڈ انتخابات کے پانچ دن بعد ہم نے کہا تھا کہ گنڈاپور کس کا بندہ ہے۔

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے منظر عام پر آنے کے بعد صوبائی اسمبلی سے دھواں دھار خطاب کیا اور الزامات کی بوچھاڑ کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں