سہیل آفریدی

کسی کو جمہوریت پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے، سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے موجودہ اقدامات سے ایک اور مشرقی پاکستان بنانے کی کوشش نظر آ رہی ہے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

حکمران ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کی بات بننے نہیں دیتے، سہیل آفریدی

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ حکمران ہماری اور اسٹیبلشمنٹ کی بات بننے نہیں دیتے،ملک میں ایک ہی شخص کی پالیسی چلتی ہے، جس کے نمائندے محسن نقوی ہیں،گڈ اور بیڈ کی تفریق ختم کرنی چاہیے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی عدالت نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر مزید پڑھیں

شفیع جان

بانی کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں، شفیع جان

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی شفیع جان نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی فورس کو پارٹی کی منظوری کی کوئی ضرورت نہیں،وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کردیا تو فورس بنائی جائے گی۔ نجی ٹی مزید پڑھیں

طارق فضل چودھری

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا وادی تیراہ آپریشن سے متعلق بیان حقائق کے برعکس ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا وادی تیراہ آپریشن سے متعلق بیان حقائق کے برعکس، سیاسی مفاد پر مبنی اور عوام کو گمراہ کرنے کی ایک ناکام مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

’ارے واہ اتنی ترقی‘ عظمیٰ بخاری کا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی پر طنز

لاہور: (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پر طنز پر مبنی ٹوئٹ کردیا۔ صوبائی وزیر نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں کے پی کے میں گٹر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کراچی والو، خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مایوس نہیں کرنا، بیرسٹر گوہر

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ کراچی والو، خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مایوس نہیں کرنا۔بیرسٹر گوہر نے اپنے بیان میں کہا کہ پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا

کراچی میں ہمارا شاندار ستقبال کیا گیا،عوام کا شکر گزار ہوں ،سہیل آفریدی

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی سے حیدر آباد روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی پی آج اتوار کو باغ جناح میں عوامی جلسہ کرے گی۔کراچی میں ہمارا شاندار ستقبال کیا مزید پڑھیں

شفیع جان

خواجہ آصف ایک شکست خوردہ شخص ہے،شفیع جان کا وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل

پشاور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات شفیع جان نے وزیر دفاع کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف ایک شکست خوردہ شخص ہے، بیانات دینے سے قبل امن جرگے کے منظور شدہ نکات کا مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبر پختونخوا

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت اور تعلقات بہتر کرنےکیلئے تیار ہوں،سہیل آفریدی

پشاور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہےکہ وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ صوبائی معاملات پر بات چیت اور تعلقات بہتر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں