قومی دن

پشاور،عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنا ونڈو کے زیر اہتمام عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی مناسبت سے تقریب منعقد کی گئی۔ جمعرات کے روز تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا مزید پڑھیں

چین

چین نے مشرق وسطیٰ میں جامع جنگ بندی کے لئے  چارتجاویز پیش کر دیں

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی)  اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے لبنان اسرائیل صورتحال کے حوالے سے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ موجودہ صورتحال میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو یکجہتی کے ساتھ مزید پڑھیں

چین

چین کی سائنسی جدت طرازی نے دنیا کو “نئی” قوت فراہم کی ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ 2024 کے گلوبل انوویشن انڈیکس کے مطابق انوویشن انڈیکس میں چین کی رینکنگ گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک درجہ بڑھ کر 11 ویں نمبر پر آ گئی مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے مسلسل بارشوں کے پیش نظر نیپال کو ہنگامی امداد کی فراہمی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نیپال میں مسلسل بارشیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے جیسی قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جمعرات کے روز نیپالی پولیس کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کے مزید پڑھیں

شدید سیلاب

چینی وزیر خا رجہ کا  نیپال میں شدید سیلاب پر اظہار ہمدردی 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے حوالے سے نیپال کی وزیر خارجہ آرزو رانا دوبے کو ہمدردی کا پیغام بھیجا۔ جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ نیپال مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں21اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد،علی امین گنڈاپور کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے ملزم تنویر بٹ کو اشتہاری قرار مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، چیف الیکشن کمشنر کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

پاک ملائیشیا تعلقات کو مستحکم کرنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پرجاری پیغام میں مزید پڑھیں

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان سمیت ہر ملک کو دی جانیوالی امداد کی نگرانی کرتے ہیں، غلط استعمال پر روک دی جاتی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے ہر ملک کو دی جانیوالی امداد کی نگرانی کرتے ہیں اور غلط استعمال پر روک دی جاتی ۔ میڈیابریفنگ کے دور ان ترجمان امریکی مزید پڑھیں