احسن اقبال

احسن اقبال کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے ہندو برادری کو دیوالی کے پرمسرت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کو اپنے پیغام میں احسن اقبال نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کا جامِ شہادت نوش کرنے والیپاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع بنوں میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم شہدا کو سلام مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا8 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بنوں کے علاقے بکا خیل میں کامیاب آپریشن میں 8 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بڑا اقدام، 3200صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا صحافی برادری کے لیے تاریخی اقدام، 3200صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعلی نے وزارت اطلاعات مزید پڑھیں

غزہ

غزہ میں یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے سعودی حمایت کا اقدام،مشترکہ تعاون کے معاہدے پر دستخط

ریاض(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے انسانی ہمدردی اور امدادی کردار کے فریم ورک کے تحت کنگ سلمان ریلیف سنٹر نے ویڈیو کمیونیکیشن کے ذریعے مغربی کنارے کی برزیت یونیورسٹی کے ساتھ غزہ کی پٹی میں یونیورسٹی کے طلبہ کی مدد کیلئے مزید پڑھیں

لبنان

لبنان میں طبی عملے اور صحت کی سہولیات پر حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں،ہیومین رائٹس واچ

نیویارک(نمائندہ خصوصی)ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان میں بارہا اور غیر قانونی طور پر طبی عملے اور صحت کی سہولیات پر حملے کیے ہیں جو کہ جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

لبنانی وادی بقاع پر قابض اسرائیلی فوج کی بمباری میں27 افراد شہید،15زخمی

بیروت(نمائندہ خصوصی)قابض فوج کے جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے بقاع کے قصبوں یحمو، بدنایل اور بیت صلیبی” پر کیے گئے تین حملوں میں27 افراد شہید اور 15 زخمی ہوگئے۔لبنانی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ سحمرپر قابض فوج حملوں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارک

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ روشنیوں کا تہوار اتحاد،امن اور مسرت جیسے آفاقی اقدار کی مزید پڑھیں

چائنا کونسل فار پروموشن

چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی کمیشن کی اینٹی سبسڈی تحقیقات کے فیصلے کی مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ کے ترجمان نے الیکٹرک گاڑیوں پر یورپی کمیشن کی جانب سے اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چینی کاروباری برادری، بالخصوص الیکٹرک وہیکل انڈسٹری نے مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے چینی گا ڑیوں پر یو رپی محصولات کو غیر منصفانہ قرار دے دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین سے درآمد کی جانے والی خالص الیکٹرک گاڑیوں پر 7.8 فیصد سے 35.3 فیصد تک اضافی کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کے جواب میں، چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز نے کہا مزید پڑھیں