پی آئی اے

پی آئی اے کی نیلامی کو دھچکا، حکومت کو نجکاری کیلئے صرف ایک بولی موصول ہوئی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نیلامی کو بڑا دھچکا، ادارے کی نجکاری کے لیے حکومتی کوششوں میں صرف ایک بولی موصول ہوئی ۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق حکومت کو پی آئی اے مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس

جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کارروائی 8 نومبر تک موخر

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)جی ایچ کیو حملہ کیس میں ملزمان پر فرد جرم کی کارروائی 8 نومبر تک مخر ہوگئی۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی، اس موقع پر شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج گل، مزید پڑھیں

امدادی سامان

پاکستان سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ لبنان پہنچ گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان سے امدادی سامان کی ایک اور کھیپ لبنان پہنچ گئی ۔ پاکستان سے مجموعی طور پر امدادی سامان کی 18 ویں کھیپ لے کر خصوصی طیارہ بیروت لینڈ کر گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت مزید پڑھیں

اسد عمر

پیپلز پارٹی جوائن کی نہ دوسری پارٹی میں جانے کا سوچ سکتا ہوں، اسد عمر

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جوائن کی نہ دوسری پارٹی میں جانے کا سوچ سکتا ہوں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاورموجودگی پراعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

شیخ رشید

حکومت کے خواب چکنا چور ہوگئے، 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کے خواب چکنا چور ہوگئے، 27 ویں ترمیم کے خلاف مولانا فضل الرحمان کال دیں گے، مولانا نے کال دی تو ان کو لگ پتہ جائے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں26ویں آئینی ترمیم کا کالعدم قرا ردینے کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری نذیر احمد مزید پڑھیں

چین

چین کااپنے کاروباری اداروں کے مفادات کے لیے تمام ضروری اقدامات کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے چین کی الیکٹرک گاڑیوں کے خلاف اینٹی سبسڈی تحقیقات کے حتمی نتائج کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چین اس فیصلے کے نتائج سے مزید پڑھیں

چین ، امریکہ

چین ، امریکہ کی جانب سے “سائبر چوری” کا سب سے بڑا شکار ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حال ہی میں کچھ مغربی میڈیا اور امریکی اور مغربی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک بار پھر نام نہاد “چینی جاسوسی کے خطرے” کے جھوٹے بیانیے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے۔ اگرچہ وال اسٹریٹ جرنل مزید پڑھیں