عطا تارڑ

قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے، پارلیمان کی منشاء اور اختیار پر سیاست نہیں ہونی چاہئے،وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ پارلیمان بالادست ادارہ ہے، قانون سازی کرنا پارلیمان کا اختیار ہے، پارلیمان کی منشاء اور اختیار پر سیاست نہیں ہونی چاہئے،آئین اور قانون کے مطابق آگے بڑھیں مزید پڑھیں

درآمدات

مہنگائی 6.9فیصد کے ساتھ 44ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 44ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی جبکہ ستمبر 2024میں کنزیومر پرائس انڈیکس 6.9فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ستمبر میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

آئینی ترمیم سے متعلق میں موجودہ چیف جسٹس کے لیے جدوجہد نہیں کررہا، بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت ہر صورت بنے گی نہ بنی تو نقصان ہوگا، جو چیمپئن بنے ہیں انہیں کچھ معلوم نہیں، آئینی ترمیم سے متعلق میں موجودہ مزید پڑھیں

مریم نواز

پاکستان اور چین سی پیک کی مشترکہ تعمیر کیلئے پرعزم ہیں، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کی مشترکہ تعمیر کے لئے پرعزم ہیں۔وزیراعلی مریم نواز نے چین کے کی قیادت اور عوام کو 75 ویں قومی دن پر خصوصی مبارکباد مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

مریم نوا ز کے حکم پر بشری بی بی کو جیل میں راتوں کو جگا کر ان کے بالوں کی بھی تلاشی لی جاتی ہے، بیرسٹر سیف کا الزام

پشاور(نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازکے احکامات پر جیل میں بشری بی بی کوتنگ کیا جارہا ہے،بشری بی بی کو جیل میں راتوں کو جگا کر ان مزید پڑھیں

شعیب شاہین

الیکشن ٹربیونل تبدیلی کیس، ہم تو یہاں اجنبی ہیں، شعیب شاہین کا شکوہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے لیے درخواستوں پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین سے مکالمہ کرتے ہوئےکہا الیکشن کمیشن آئین و قانون کے تحت کام کرتا مزید پڑھیں

محسن نقوی

پا رلیمان کی بالادستی کیلئے مولانا فضل الرحمان کا کردار قابل تحسین ہے، محسن نقوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے انکی رہائشگا ہ پر ملاقات کی،محسن نقوی نے جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پرمولانا فضل الرحمان کو مبارکباد مزید پڑھیں

بلڈ پریشر

پاکستان میں بلڈ پریشر کے مریضوں کیلئے انقلابی چیٹ بوٹ متعارف،اے آئی کی مدد سے چلایا جائے گا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں ہائی بلڈ پریشر کے 3 کروڑ 25 لاکھ مریضوں کے لیے ایک اہم پیش رفت کے طور پر ہارٹ لائن چیٹ بوٹ متعارف کیا گیا ہے جو مصنوعی ذہانت (اے آئی )کی مدد سے چلایا جائے مزید پڑھیں

شہباز شریف، حمزہ شہباز

رمضان شوگر مل ریفرنس، شہباز شریف، حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت ریلیف مانگ لیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی قانون کے تحت رمضان شوگر مل ریفرنس میں ریلیف مانگ لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے وکیل نے عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست دائر مزید پڑھیں

زرتاج گل

توڑ پھوڑ کیس، زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں14اکتوبرتک توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور عامر مغل کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 14 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں زرتاج مزید پڑھیں