ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو ہیلری سے بھی زیادہ نااہل قرار دے دیا

نیو میکسیکو(نمائندہ خصوصی) امریکا کے صدارتی انتخابات میں محض 4 روز باقی رہ گئے، صدارتی امیدوار کملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی لفظی جنگ بھی شدت اختیارکرگئی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے نیو میکسیکو میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈرنے اسرائیل پر نئے حملے کی تیاری کا حکم دیدیا

تہران(نمائندہ خصوصی)امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ کارروائی کا مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری ، 46 فلسطینی شہید،درجنوں زخمی

غزہ(نمائندہ خصوصی) غزہ میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، صیہونی فوج کی بمباری میں 46 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی میں صحت کے عہدیداروں نے بتایا ہے کہ زیادہ مزید پڑھیں

ایشوریا ابھیشیک

ایشوریا ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بہو اور پوتی کا نام لینے سے کترانے لگے

ممبئی (نمائندہ خصوصی) بالی ووڈ اسٹار جوڑی ایشوریا ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں کے درمیان امیتابھ بچن اپنی بہو اور پوتی کا نام لینے سے بھی کترانے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور سلو واکیا نے مختلف شعبوں میں نتیجہ خیز  ثمرات حا صل کئے ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)   چینی صدر شی جن پھنگ نے دورے پر آئے ہوئے  سلوواکیا کے وزیر اعظم رابرٹ  فیزو سے بیجنگ کے  عظیم عوامی ہال  میں ملاقات کی ۔  شی جن پھنگ نے کہا کہ اس سال چین اور سلوواکیا مزید پڑھیں

وسیم اکرم

بابر اعظم کپتانی بھول جائیں ، وہ کرکٹ کھیلیں اور رنز کریں’ٍ’وسیم اکرم

میلبورن (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو بھی کپتانی بھول جانی چاہیے، وہ کرکٹ کھیلیں اور رنز کریں’ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ محسن نقوی کرکٹ کے لیے بہت اچھا کام کر رہے ہیں، وہ مزید پڑھیں

طاہر زمان

ورلڈکپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے’ طاہر زمان

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہیڈ کوچ پاکستان ہاکی ٹیم طاہر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنا ٹارگٹ ہے، اس کے لیے ہماری نظریں نومبر 2025 میں ہونے والے ایشیا کپ پر ہیں۔طاہر زمان نے لاہور میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی سکھ برادری کو چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے کیلئے پاکستان آنیکی دعوت

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سکھ برادری کو چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دے دی۔ لاہور میں امریکا سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں