ٹی 10 لیگ

ٹی 10 لیگ’ بولر نے اوور کی ابتدائی 3 گیندوں پر 30 رنز دے دیدیئے

ابوظہبی (نمائندہ خصوصی)کرکٹ میں گزرتے وقت کے ساتھ فارمیٹ تبدیل ہورہے ہیں، ٹیسٹ ، ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب 10 اوور پر مشتمل میچز کافی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔جیسے جیسے کھیل میں تبدیلی آرہی ہے، مزید پڑھیں

رشبھ پنت

کوہلی نہ روہت، رشبھ پنت سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا بھارتی کرکٹر بن گئے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی وکٹ کیپر بیٹر رشبھ پنت سابق کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے بھارتی کرکٹر بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رشبھ پنت نے یہ اعزازگزشتہ دنوں آئی پی مزید پڑھیں

شاہ رخ

شاہ رخ خان کا نیا اعزاز، سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ایک بار پھر اپنی کامیاب فلموں کی بدولت بھارت کے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق2023-24کے دوران شاہ رخ خان مزید پڑھیں

احسن خان

نیا ٹیلنٹ تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کرنا ہو گی جو مستقبل میں سینئرز کا خلا ء پر کر سکے’ احسن خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے صرف اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے ، ہمیں نیا ٹیلنٹ تلاش کرنا پر بھرپور توجہ مرکوز کرنی چاہیے جو مستقبل میں سینئرز مزید پڑھیں

اشرف خان

اسٹیج ڈرامہ تبدیلی کے دور سے نہیں تباہی کے دور سے گزر رہا ہے’ اشرف خان

لاہور (نمائندہ‌خصوصی) سینئر اداکار اشرف خان نے کہا ہے کہ یہ کہنا کہ اسٹیج ڈرامہ تبدیلی کے دور سے گزر رہا ہے درست نہیں ہے بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ اسٹیج ڈرامہ تباہی کے دور سے گزر رہا ہے ، مزید پڑھیں

یاسمین راشد

9 مئی مقدمات، یاسمین راشد و دیگر عدالت میں پیش، ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی )9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماءیاسمین راشد و دیگر کو عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں عدالت نے ملزمان کو چالان فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاﺅ گھیراﺅ مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پیپلزپارٹی توڑنے کی نہیں جوڑنے کی بات کرتی ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی توڑنے کی نہیں جوڑنے کی بات کرتی ہے،پیپلز پارٹی کے پاس قربانیوں، جدوجہد اور کارناموں کی ایک تاریخ ہے، جو کسی اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پاکستان کی سیاسی تاریخ تشکیل دینے میں پیپلز پارٹی کا کردار کلیدی رہا ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کار کنا ن، سپورٹرز اور عوام کو پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی مبارکباد دیتا ہوں۔ پارٹی کے یومِ تاسیس پر پیغام میں بلاول بھٹونے کہا کہ مزید پڑھیں