احسن اقبال

کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے، احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے کیونکہ ہم مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے، ایس ڈی پی میں صوبہ بلوچستان کے حصے میں گزشتہ چند مزید پڑھیں

اعظم نذیرتارڑ

ای سی ایل میں نام ڈالنے کا طریقہ کار موجود، پی این آئی ایل کیلئے رولز بن چکے، اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) میں نام ڈالنے کے لیے ایک باقاعدہ طریقہ کار موجود ہے جب کہ پرووشنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ (پی این مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ،ڈالر 277 روپے 73 پیسے پرآگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی )انٹربینک میں جمعہ کو کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالرکی قدر میں روپے کی مقابلے معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ، انٹربینک میں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

علی امین افغانستان سے رابطے کی بات کرے تو غدار، مریم بھارت سے رابطہ کرے تو ڈپلومیسی،بیرسٹرسیف

پشاور (نمائندہ خصوصی )خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلی خیبر پختونخوا دہشتگردی روکنے اور امن کی خاطر افغانستان سے رابطے کی بات کریں تو دہشتگرد، لیکن مریم نواز اسموگ پر بھارت سے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

مولا نا فضل الرحمان اپنے قول وفعل میں تضاد پیدا نہ کریں، علی امین گنڈاپور

پشاور (نمائندہ خصوصی )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے جے یو آئی سربراہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنے قول وفعل میں تضاد پیدا نہ کریں، حکومت جعلی پرچے کر کے لوگوں کو تنگ مزید پڑھیں

عطا تارڑ

پاکستان اور قطر کے درمیان دوستی اور ثقافتی تبادلے مزید گہرے ہونگے، عطا تارڑ

دوحہ(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان دوستی اور ثقافتی تبادلے مزید گہرے ہوں گے ۔وفاقی وزیر اطلاعات نے قطر کے وزیر ثقافت عبدالرحمان بن حماد الثانی کی خصوصی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

دوحہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔وزیر اعظم سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن (کیو بی مزید پڑھیں

اسد عمر

پیپلزپارٹی میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ سیاست کا ہی ارادہ نہیں ہے، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا پیپلزپارٹی میں جانے کا کوئی ارادہ نہیں بلکہ سیاست کا ہی ارادہ نہیں ہے ، ذاتی طور پر آصف زرداری ملاقات کیلئے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

سلمان اکرم راجہ کا بیان افسوسناک ، وہ نہ میرے باس ہیں نہ ہی ان کے پاس مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے،شیرافضل مروت

اسلام آباد نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، ان کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن وہ نہ میرے باس ہیں نہ ہی ان کے مزید پڑھیں

'رانا ثناء اللہ

غیر معمولی احتجاج کو روکنے کے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے غیر معمولی احتجاج کا پروگرام بنایا ہے تو اسے روکنے کیلئے ہمارے انتظامات بھی غیرمعمولی ہوں گے۔ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں