نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے دستبردار ہونے کی پیش گوئی کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ روہت شرما میلبرن اور سڈنی میں فلاپ ہوئے ہیں تو وہ خود دستبردار ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ روہت شرما سلیکٹرز کے فیصلے کا انتظار نہیں کریں گے، یقینی طور پر وہ آخری 2 ٹیسٹ میچز کھیلیں گے۔سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ آخری 2 میچز میں روہت شرما رنز نہیں کرتے تو میرا خیال ہے وہ ٹیم سے الگ ہو جائیں گے۔سابق کپتان نے یہ بھی کہا کہ روہت شرما ٹیم پر بوجھ نہیں بنیں گے، وہ ایسے کرکٹر ہیں جو ٹیم کا بہت خیال رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1ـ1 سے برابر ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- محنت کے ساتھ مثبت کرکٹ کھیلیں اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں،سرفرازاحمد
- سنیل گواسکر کی روہت شرما کے کپتانی سے دستبردار ہونے کی پیشگوئی
- پوری ٹیم نے زبردست کھیل پیش کیا، ہماری بیٹنگ لائن شروع میں لڑکھڑا گئی تھی’محمد رضوان
- مچل سینٹنر وائٹ بال فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مقرر
- حماس کی شکست کے بعد غزہ میں مکمل سکیورٹی کنٹرول حاصل کر لیں گے، اسرائیل
ہمارا فیس بک پیج
Archives
- December 2024
- November 2024
- October 2024
- September 2024
- August 2024
- July 2024
- June 2024
- May 2024
- April 2024
- March 2024
- February 2024
- January 2024
- December 2023
- November 2023
- October 2023
- September 2023
- August 2023
- July 2023
- June 2023
- May 2023
- April 2023
- March 2023
- February 2023
- January 2023
- December 2022
- November 2022
- October 2022
- September 2022
- August 2022
- July 2022
- June 2022
- May 2022
- April 2022
- March 2022
- February 2022
- January 2022
- December 2021
- November 2021
- October 2021
- September 2021
- August 2021
- July 2021
- June 2021
- May 2021
- April 2021
- March 2021
- February 2021
- January 2021
- December 2020
- November 2020