آئی ایم ایف

ہم نے بھارت کا جہاز گرایا تھا اور پائلٹ کو پکڑ کر خیرات میں واپس کیا تھا، خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم نے بھارت کا جہاز گرایا تھا اور پائلٹ کو پکڑ کر خیرات میں واپس کیا تھا،بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مار مزید پڑھیں

کنگنا رناوت

بھارت میں عام انتخابات: کنگنا رناوت بی جے پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گی

ممبئی (گلف آن لائن)بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو رواں سال عام انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کا ٹکٹ مل گیا۔ بی جے پی نے ملکی ایوان زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات کے لیے 111 امیدواروں کی مزید پڑھیں

بھارت کے غیر قانونی قبضے سے قبل زانگ نان علاقے پر ہمیشہ چین کا موثر انتظامی اختیار رہا، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحد کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

 چین نے اروناچل پردیش کے معا ملے پر بھارت کو خبردار کر دیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے  یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے  کہ زانگ نان کا علاقہ  چین کی سرزمین کا ایک حصہ  ہے اور چینی حکومت نے بھارت کی جانب سے غیر قانونی مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ: بھارت نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارت نے آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم دوسرے نمبر پر آ گئی،ولنگٹن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے مزید پڑھیں

جے شاہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کا میگا ایونٹ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے میگا ایونٹ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے سیکرٹری مزید پڑھیں

محسن نقوی

سکھ یاتری 4ہزار آئیں یا 4 لاکھ انکا فقید المثال استقبال کریں گے،نگران وزیراعلی

نورکوٹ (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ سکھ یاتری 4ہزار آئیں یا 4 لاکھ انکا فقید المثال استقبال کریں گے کرتار پور کوریڈور مثالی ہے. یہاں ہر مذہب اور ملک کے لوگ آتے ہیں مزید پڑھیں

چینی  کاروباری

چینی  کاروباری اداروں کو بھارت میں  مشکلات کا سامنا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) حالیہ برسوں میں، چینی  کاروباری اداروں کو بھارت میں اپنی ترقی کے سلسلے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے، خاص طور پر دسمبر 2021 کے بعد سے، ہوا وے اور شیاؤمی جیسے بہت سے چینی مزید پڑھیں

سرفراز خان

بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو ٹیم میں شمولیت کا گرین سگنل مل گیا

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی کرکٹر سرفراز خان کو بلآخر قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سرفراز خان گزشتہ 2 سال سے ڈومیسٹک کرکٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور اب ان کو بھارتی مزید پڑھیں