بھارت کے غیر قانونی قبضے سے قبل زانگ نان علاقے پر ہمیشہ چین کا موثر انتظامی اختیار رہا، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں چین بھارت سرحد کے حوالے سے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے غیر قانونی قبضے سے قبل زانگ نان علاقے پر ہمیشہ چین کا موثر انتظامی اختیار رہا اور اس بنیادی حقیقت کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں