برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے کلو اضافہ دسمبر 29, 2024December 29, 2024 7 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related