پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پیٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے.

مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان 31 دسمبر کو ہوگا، وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں