اسٹیٹ بینک

بینکس ، مالیاتی ادارے (بدھ) کو بند رہیں گے

لاہور( نمائندہ خصوصی)تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم جنوری بروز بدھ کو عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق تمام بینکس.

ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکس کا عملہ یکم جنوری کو معمول کے مطابق دفاتر میں موجود ہوگا تاہم عوام سے لین دین نہیں ہوگا ۔

ایک روز کی تعطیل کے بعد تمام مالیاتی ادارے جمعرات کے روز دوبارہ کھلیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں