وزیر اعظم شہباز شریف

شہباز شریف نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز(پیکا ) ایکٹ میں ترامیم کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ ہوں گے، جبکہ وزیر قانون مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

ابراہیم رئیسی کی وفات سے پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا،وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر کہا ہےکہ پاکستان نے بہترین دوست کھو دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گزشتہ ماہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مروت کا ایشو پارٹی کا اندرونی معاملہ ، بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہونگے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کا ایشو پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے، بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہونگے۔ اڈیالہ جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

ہمارے لوگوں اور افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں اور ہماری افواج نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

محکمہ تعلیم پنجاب کا گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان ،یکم جون سے 31جولائی تک سکول بند رہیں گے

لاہور(نمائندہ خصوصی)گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت کی پیش نظر محکمہ تعلیم پنجاب نے گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا یکم جون سے 31جولائی تک سکول بند رہیں گے تفصیلات کے مطابق ملک میں گرمی کی شدت اورٹمپریچر بڑھنے کے باعث مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ ، صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کے انتقال پر اظہار ِتعزیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ایران کے سفارت خانے کا دورہ کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مغدم سے ملاقات کی اور پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے ہیلی کاپٹر حادثے میں مزید پڑھیں

ایل این جی

ایل این جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار مزید پڑھیں

اضافہ ریکارڈ

خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد،درآمد میں 21 فیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)خدمات کی برآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر1 فیصد نموریکارڈکی گئی۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2023 سے اپریل 2024 تک کی مدت میں خدمات کی برآمد مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

کچے کے ڈاکوں سے لڑنے کیلئے سندھ حکومت ہتھیار خریدے گی، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، معاشرے کو منشیات کے زد میں نہیں آنے دیں گے، کچے کے ڈاکووں کیخلاف مقابلے جاری ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں