لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سے 384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت240روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجرا ن کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بزنس ماڈل بنائے بغیر غیر ملکی اور مقامی سرمایہ کاروں کو راغب نہیں کیا جا سکتا ،مختلف اداروں کی جانب سے اختیارات سے تجاوزاور رکاوٹوں کی مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ خصوصی)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن و لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر پرویز حنیف نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کی وجہ سے تذبذب کی صورتحال ہے ،برآمدات کے فروغ مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ برینٹ خام تیل 4ڈالر 31سینٹ کمی کیساتھ مزید پڑھیں
کراچی(نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 2 ہزار ڈالر یا اس کے مساوی دیگر غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاﺅنٹ سے ہو گی، اسٹیٹ بینک کے نئے ضوابط کے مطابق ٹرانزیکشن کی رسید مزید پڑھیں
لاہور( گلف آ ن لائن)وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان گندم خریداری کا تنازعہ ختم ہوگیا جس کے بعد صوبے کو فوری طور پر 5لاکھ ٹن گندم دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی میڈ یا کے مطا بق جاری کردہ اعدادوشمار سے ظاہر ہوتاہے کہ رواں سال کے پہلے 8 مہینوں میں چین کی بیرونی براہ راست غیرمالیاتی سرمایہ کاری کی کل مالیت 492.76 بلین یوان رہی جس میں مزید پڑھیں
نیویارک (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی نے شرائط نرم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم اور آئی مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)دنیا بھر میں جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو پاکستان کے عوام پر بھی اضافی بوجھ ڈال دیا جاتا ہے مگر عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کا عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا جاتا۔عالمی منڈی مزید پڑھیں
کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کا کرنٹ اکائونٹ خسارہ اگست میں کم ہو کر 70 کروڑڈالر پر آگیا جو کہ جولائی میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تھا،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کرنٹ اکائونٹ خسارے میں یہ کمی ماہانہ لحاظ سے مزید پڑھیں