وزیرمملکت خزانہ

پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث بچ گیا، وزیرمملکت خزانہ

لاہور (گلف آن لائن) وزیرمملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے باعث بچ گیا،ہم مشکل فیصلے کیوں نہیں کر پاتے؟،ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنا ہوگا۔ عائشہ غوث پاشا نے مزید پڑھیں

کھانے پینے

پاکستان نے 2 ماہ میں 376 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کیں

لاہور( گلف آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں 393 ارب روپے مالیت کی غذائی اشیا ء امپورٹ کی گئیں۔ دودھ، مکھن، پنیر، گندم، پام آئل سمیت متعدد اشیا کی درآمد میں اضافہ مزید پڑھیں

زمین ڈاٹ کام

بیچ ریزورٹ بائے ائکن کی لانچ کے ساتھ زمین ڈاٹ کام کا لاہور میں کامیاب پراپرٹی سیلزایونٹ

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان کے موثر ترین رئیل اسٹیٹ ادارے زمین ڈاٹ کام کی جانب سے لاہور کے نجی ہوٹل میں پراپرٹی سیلز ایونٹ کا کامیاب انعقاد کیا گیا ۔ایونٹ میں پیش کردہ 35 سے زائد منصوبوں کی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا ساتویں چین-یوریشیا ایکسپو کے نام مبارکباد کا خط

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ساتویں چین-یوریشیا ایکسپو کے نام مبارکباد کا خط بھیجا۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ یوریشیائی براعظم ترقی کے جوش اور صلاحیت سے بھرا ہوا ہے اور “بیلٹ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

بطور قوم عملی طور پر خود انحصاری کی طرف سفر کیلئے پالیسیاں ترتیب دی جائیں’ اشرف بھٹی

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت روایتی طریقوں سے ہٹ کر قومی آمدن کے نئے ذرائع تلاش کرنے اورمعیشت کو پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے اپنی پالیسیوں کو از سر نو مزید پڑھیں

بانڈز

750والے بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی

لاہور(گلف آن لائن)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی ۔750روپے مالیت کے انعامی بانڈ زکاپہلا انعام15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696 کامیاب خوش نصیبوں میں مزید پڑھیں

بلوں

حکومت کاماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ

لاہو ر(گلف آن لائن) حکومت نے ماہ ستمبر کے بلوں میں 300 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جولائی میں300 یونٹس استعمال پر ایف پی اے مزید پڑھیں