آئی ایم ایف

رواں سال پاور سیکٹر کا قرض مزید 100 ارب بڑھے گا، پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا جس کا پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے، پاور سیکٹر کا گردشی قرض 24 سو ارب روپے مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

25،40ہزار والے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر جبکہ 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16ستمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں2روپے اضافہ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم

لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سے572روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت304روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

' لاہور ٹیکس بار

ایف بی آر کا آئرس سسٹم اپنی پوری استعداد سے کام نہیں کر رہا ‘ لاہور ٹیکس بار

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کا آئرس سسٹم اپنی پوری استعداد سے کام نہیں کر رہا جس کی وجہ سے ٹیکس دہندگان اور ٹیکس پریکٹیشنر ز ذہنی اذیت میں مزید پڑھیں

تیل و گیس

پاکستانی سمندر میں جیوگرافک سروے مکمل، تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی نشاندہی

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستانی سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے تیل و گیس کے ذخائر کی نشاندہی کرلی گئی۔ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق سمندر میں جیوگرافک سروے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، دوست ملک کے ساتھ مل کر 3 سال تک مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

بین الاقوامی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(نمائندہ خصوصی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21ڈالر کی کمی سے 2497ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2000 پروپے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت ایک بارپھر بڑھ گئی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں جمعہ کو پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 2518ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں مزید پڑھیں

مہنگائی

مہنگائی میں معمولی کمی، مجموعی شرح 14.7فیصد ریکارڈ

لاہور( نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی آگئی،مہنگائی کی شرح میں 0.15فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 14.7فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز

صارفین کےلئے خوشخبری، یوٹیلٹی اسٹورز میں گھی، آئل، چائے سمیت 800 اشیا کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی، تمام صارفین کے لئے 800 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کی شاندار کمی کر دی گئی۔48 مختلف برانڈز کی تمام ورائٹی کے دستیاب مزید پڑھیں