دھاتوں

اشیا کی برآمدات میں مسلسل چھٹے مہینے اضافہ، فروری میں 17.5 فیصد بڑھیں

اسلام آبا د(گلف آن لائن)پاکستان کی اشیا کی برآمدات میں مسلسل 6 مہینے سے اضافے کا رجحان دیکھا گیا، فروری میں سالانہ بنیادوں پر یہ 17.54 فیصد بڑھ کر 2 ارب 57 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں، جو برآمدی صنعتوں مزید پڑھیں

پاک سوزوکی

پاک سوزوکی نے کاروں کی قیمتیں ایک لاکھ 80 ہزار تک بڑھا دیں

کراچی (نمائندہ خصوصی)گزشتہ 5 مہینوں کے دوران روپے کی قدر میں بہتری کے باوجود پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کاروں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں 65 ہزار روپے سے ایک لاکھ 80 ہزار روپے تک کا اضافہ کرکے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (گلف آن لائن) عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا مزید پڑھیں

چینی

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

لاہور(نمائندہ خصوصی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے قبل 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کرلی ہے۔آخری ٹینڈر کے مقابلے مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی

کراچی(نمائندہ خصو صی) نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، مخلوط حکومت کی تشکیل پر بیرونی سرمایہ کار مارکیٹ میں دوبارہ راغب ہوئے، 4 ہفتوں میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی مزید پڑھیں

بینک اسلامی

بینک اسلامی نے مالی سال2023کیلئے شاندار مالیاتی نتائج کااعلان کردیا

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کے معروف مالیاتی ادارے بینک اسلامی نے 31دسمبر2023کو ختم ہونے والے سال کیلئے شاندار مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے ۔ بینک نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زیر تبصرہ عرصہ کے دوران 11.04ارب روپے مزید پڑھیں

نیپرا

بجلی کے کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشرباء اضافہ کرنے کی تیاری

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشرباء اضافہ کرنے تیاری کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے سکیورٹی فیس 1220 سے بڑھا کر 18000 روپے کرنے کی درخواست مزید پڑھیں

سرمایہ کاری بورڈ

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انویسٹمنٹ بورڈ کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 141.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔ سرمایہ مزید پڑھیں