پاکستان بیورو

دسمبر کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 3.43 فیصد اضافہ

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان کی بڑی صنعتوں نے دسمبر کے دوران گزشتہ 21 ماہ کی سب سے زیادہ پیدوار کا دعوی کیا ہے اور اس پیداوار میں نمایاں حصہ زراعت، پٹرولیم، ٹیکسٹائل اور ادویہ سازی کی صنعتوں کا ہے۔ ادارہ برائے مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

سو اور1500 کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

کراچی(گلف آن لائن)ریجنل ڈائریکٹوریٹ نیشنل سیونگز کے زیراہتمام 100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہوئی۔ ترجمان کے مطابق100 روپے والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2 مزید پڑھیں

میاں زاہدحسین

معیشت شعبدہ بازوں کے بجائے سنجیدہ افراد کے حوالے کی جائے،میاں زاہدحسین

کراچی(گلف آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اکنامک مینیجرزکے غلط فیصلوں نے معیشت کوکبھی بھی سنبھلنے نہیں دیا۔ چھوٹے سے مزید پڑھیں

پی ایس او

پی ایس او نے پہلی ششماہی میں 7.7 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا

کراچی( گلف آن لائن) پی ایس او نے پہلی ششماہی میں 7.7 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا۔پی ایس ایکس میں لسٹڈ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل نے مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی میں مستحکم کارکردگی کو جاری رکھتے مزید پڑھیں

سونا

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

کراچی( گلف آن لائن)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 2025ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا مقامی صرافہ بازاروں میں مزید پڑھیں

انڈیکس

عالمی جمہوریت انڈیکس میں پاکستان کی تنزلی

اسلام آباد( گلف آن لائن)اکنامک انٹیلی جنس یونٹ نے کہا ہے کہ جنگوں کا پھیلائو، آمرانہ کریک ڈائونز اور مرکزی سیاسی جماعتوں پر اعتماد میں کمی ہوئی ہے اور دنیا بھر میں 2023 کے دوران جمہوری معیارات گرے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں