چین۔نیوزی لینڈ

چین۔نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدے کو اپ گریڈ کرنے کا پروٹوکول نافذ العمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین۔نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدے کو اپ گریڈ کرنے کا پروٹوکول با ضابطہ نافذالعمل ہو چکا ہے۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اپ گریڈ شدہ چین۔ نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدہ دوطرفہ تجارت اور سرمایہ مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کا امکان، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں معاشی شرح نمو میں کمی کا خدشہ ظاہرکردیا۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رواں سال پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 4 فیصد رہنے کی توقع ہے ،سخت معاشی اور مانیٹری مزید پڑھیں

ڈیجیٹل بینکوں

اسٹیٹ بینک کو ملک میں ڈیجیٹل بینکوں کے لائسنس کے حصول کے لیے بھرپور پزیرائی

کراچی (گلف آن لائن) اسٹیٹ بینک کی جانب سے 31 مارچ کی اعلان کردہ ڈیڈلائن کے مطابق ڈجیٹل بینکوں کے لائسنسوں کی درخواستیں وصول کرنے کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کہا کہ درخواستوں کی وصولی کا زبردست مزید پڑھیں

انٹربینک

انٹربینک میں ڈالر کا بھائو ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (گلف آن لائن)انٹربینک میں ڈالر کا بھائو ایک اور دن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ملک میں موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظرکرنسی مارکیٹ میں روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قیمت میں تیزی سے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال پاکستان کی بنگلا دیش کو برآمدات میں 52 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، اسٹیٹ بینک

کراچی (گلف آن لائن)رواں مالی سال پاکستان کی بنگلا دیش کو برآمدات میں 52 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ (جولائی مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 185روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

کراچی(گلف آن لائن)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے ڈالر ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 185روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچاہے ۔معاشی ماہرین مزید پڑھیں