پیٹرولیم قیمتوں

آل پاکستان انجمن تاجران کا پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار

لاہور(گلف آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے اپیل ہے کہ مزید پڑھیں

موٹر سائیکلوں

اٹلس ہنڈا کاٹیکسز کی وجہ سے قیمتوں میں15288روپے سے 44320روپے تک اضافہ ہو جائے گا

لاہور(گلف آن لائن )اٹلس ہنڈا نے اپنی تمام ماڈلز کی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں یکم فروری سے اضافے کا اعلان کر دیا ،ترمیمی فنانس بل میں عائد کئے گئے ٹیکسز کی وجہ سے قیمتوںمیں15288روپے سے 44320روپے تک اضافہ ہو مزید پڑھیں

انٹر بینک

ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے مہنگا ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن)ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے مہنگا ہو گیا تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر179روپے سے گھٹ کر178روپے پر آ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

اضافے کا امکان

یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد(گلف آن لائن)یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے اضافے کا امکان ہے۔یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے فی لیٹر اضافہ مزید پڑھیں

ڈالر سستا

انٹر بینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (گلف آن لائن)انٹر بینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کی کمی واقع مزید پڑھیں

برآمدات

گوشت کی برآمدات کا 52 لاکھ 19 ہزار ٹن ہدف مقرر

کراچی(گلف آن لائن)رواں مالی سال گوشت کی برآمدات کا 52 لاکھ 19 ہزار ٹن ہدف مقرر کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تجزیاتی رپورٹس دینے والے ادارے “ویلتھ پاک” نے اپنی رپورٹ میں وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار مزید پڑھیں

مالی سال

مالی سال 2021 میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نقصانات 17.30 فیصد ریکارڈ

کراچی(گلف آن لائن)مالی سال 2021 میں بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نقصانات 17 اعشاریہ 30 فیصد ریکارڈ کیے گئے۔نیپرا کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ مالی سال پاور سیکٹر کو بجلی کی ترسیل و تقسیم کے دوران مزید پڑھیں

ڈبلیو ٹی او

چین تجارت کے میدان میں امریکہ کے خلاف 645 ملین امریکی ڈالر کے جوابی اقدامات کر سکتا ہے،ڈبلیو ٹی او

بیجنگ (گلف آن لائن) وزارت تجارت کے مطابق ڈبلیو ٹی او کے ثالثی ٹریبونل نے چین اور امریکہ کے درمیان ڈبلیو ٹی او کے تنازعہ کے معاملے پر جوابی اقدامات پر ایک فیصلہ جاری کیا، جس میں یہ پایا گیا مزید پڑھیں