ایف بی آر

ایف بی آر کاپوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنیوالوں کیلئے انعامی اسکیم کااعلان

لاہور(گلف آن لائن )ملک میں ریٹیل سیکٹر میں سالانہ ایک ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے،ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے پوائنٹ آف سیل پر خریداری کرنے والوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان کردیا۔فیڈرل مزید پڑھیں

کارپٹ ایسوسی

کارپٹ ایسوسی ایشن کا دیرینہ مسائل سے آگاہی کیلئے وزیر اعظم ،مشیر خزانہ ،مشیر تجارت کوکھلا خط

اسلام آباد/لاہور(گلف آن لائن )پاکستان کارپٹ مینو فیکچررزاینڈ ایکسپورٹرزایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان ،مشیر خزانہ شوکت ترین اور مشیر تجارت عبدالرزاق دائود کو طورخم کے راستے جزوی تیار خام مال منگوانے کی راہ میں حائل رکاوٹوں اورڈالر کے مزید پڑھیں

بجلی کی قیمتوں

اعلیٰ عدلیہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے’آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(گلف آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوںمیںفیول ایڈ جسٹمنٹ کے نام پر پونے 5روپے فی یونٹ اضافہ نا قابل قبول ہے ، اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے کہ ماہانہ فیول مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ

اوپن مارکیٹ میں اعلیٰ قسم کی گندم کی قیمت میں 50 روپے من کمی

مکوآنہ ( گلف آن لائن)اوپن مارکیٹ میں اعلیٰ قسم کی گندم کی قیمت میں 50 روپے من کمی ہوگئی ۔ محکمہ خوراک پنجاب نے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے ساتھ کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے، محکمہ خوراک مزید پڑھیں

شوک ترین

آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی، شوکت ترین

اسلام آباد(گلف آن لائن) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی بھی کی جائے گی۔ ایک انٹرویو میں شوکت ترین نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

لاہور چیمبر

لاہور چیمبر کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ واپسی کے نوٹیفیکیشن کا خیر مقدم

لاہور(گلف آن لائن)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی انتھک کوششوں کے نتیجے میں محکمہ ایکسائز ، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول، حکومت پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کے سلسلے میں نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ لاہور چیمبر کے مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7ڈالرز کی کمی

کراچی (گلف آن لائن)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1783ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے نئی پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس کا اطلاق 16 جنوری تک موخرکردیا

لاہور(گلف آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے ملک بھر سے مختلف اسٹیک ہولڈرز بشمول رئیل اسٹیٹ ایجنٹس اور ٹائون ڈویلپرز کے تحفظات پرنوٹس لیتے ہوئے نئی پراپرٹی ویلیوایشن ریٹس کا اطلاق 16 جنوری تک موخرکردیا ۔ایف بی آر نے مزید پڑھیں

ڈالر

ڈالرکے مقابلے پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھو بیٹھا ، ڈالر 179 کی سطح پر پہنچ گیا

کراچی (گلف آن لائن) ڈالرکے مقابلے پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھو بیٹھا ،انٹر بینک میں ڈالرکی قدر 177روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر179کی سطح پر پہنچ گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی مزید پڑھیں