سٹیٹ بینک

آئی ایم ایف کے پروگرام سے متعلق جلد اچھی خبر ملے گی، گورنر سٹیٹ بینک

کراچی (گلف آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مالی سپورٹ پروگرام کی بحالی کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں اور کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

اعظم کلاتھ مارکیٹ، شاہ عالمی سمیت قدیم بازار شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ.

لاہور(گلف آن لائن)ایشیاءکا سب سے بڑا تجارتی منصوبہ جلد مکمل کیا جائے، شاہ عالم سمیت دیگر قدیم بازار شہر سے باہر منتقل کیے جائیں ، کارپوریٹ سیکٹر کے ٹیکس ایڈوائزرز نے ریئل اسٹیٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر سرفراز وڑائچ مزید پڑھیں

برآمدات میں پاکستان نے بھارت اور بنگلادیش کو پیچھے چھور دیا ، وزیراعظم کی ٹیم کو مبارکباد.

اسلام آباد(گلف آن لائن ) وزیراعطم عمران خان نے کہا ہے کہ نومبر ، دسمبر میں ہماری برآمدات کے مقابلے میں بھارت اور بنگلہ دیش کی برآمدات منفی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

پاکستان ،افغانستان ، ازبکستان کارگو ٹرین سروس معاہدے میں شامل.

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان ،افغانستان اور ازبکستان میں کارگو ٹرین سروس کا معاہدے میں شامل ہوگیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان ،افغانستان اور ازبکستان میں کارگو ٹرین سروس کا معاہدے میں شامل ہوگیا ،ٹرانز افغان ریل لنک مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

گھروں کی تعمیر کرنے کیلئے عوام کو سستے قرضے فراہم کرینگے، اسٹیٹ بینک

کراچی(گلف آن لائن ) گھروں کی تعمیر کرنے کیلئے عوام کو سستے قرضے فراہم کرنے کیلئے 6 بینکوں اور پاکستان مورگیج ری فنانس کمپنی کے مابین معاہدہ طے پاگیا۔پاکستان میں گھروں کی تعمیر کیلئے سستے قرضوں کی فراہمی کیلئے ایک مزید پڑھیں

بجلی کی مد میں ریلویز کو اربوں کا نقصان ، رپورٹ ملنے پر وزیر اعظم شدید برہم

ریلوے کالونیوں میں بجلی کے میٹر نہ ہونے کی وجہ سے سالانہ ڈھائی ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے، رپورٹ عمران خان کو پیش قومی خزانے کی ایک ایک پائی قوم کی امانت ، اسے امانت سمجھ کر خرچ کریں مزید پڑھیں

مجموعی ملکی برآمدات

جاری مالی سال میں مجموعی ملکی برآمدات میں 2.11 فیصد اضافہ ، ادارہ برائے شماریات پاکستان

اسلام آباد(گلف آن لائن)جاری مالی سال میں مجموعی ملکی برآمدات میں 2.11 فیصد اضافہ جبکہ درآمدات میں بھی 1.63 فیصد اضافہ ہوا ہے، مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں پاکستان کے تجارتی خسارہ میں 1.05 فیصد بڑھوتری ہوئی ہے مزید پڑھیں

موبائل فونز کی درآمد

موبائل فونز کی درآمد میں رواں مالی سال کے دوران 45.26 فیصد اضافہ ہوا ہے، ادارہ برائے شماریات پاکستان

اسلام آباد(گلف آن لائن)موبائل فونز کی درآمد میں رواں مالی سال کے دوران 45.26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں جولائی تا نومبر 2020 کے مزید پڑھیں

کپاس پھٹی

گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جننگ فیکٹریوں میں کپاس پھٹی کی آمد 35.67 فیصد کم ہو گئی، پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

اسلام آباد(گلف آن لائن)گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جننگ فیکٹریوں میں کپاس پھٹی کی آمد 35.67 فیصد کم ہو گئی۔ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے اعداد وشمار کے مطابق 15 دسمبر 2020 تک ملک بھر کی جننگ مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی.

اسلام آباد(گلف آن لائن) نیپرانے بجلی ایک ماہ کیلئے 1 روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،قیمت میں اضافہ ستمبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوا۔نیپرا کاکہناہے کہ ستمبر میں بجلی کی پیداواری لاگت3 روپے 95 پیسے فی مزید پڑھیں