بینکس

بینکس ،مالیاتی ادارے تین روز بعد دوبارہ کھل گئے

لاہور(گلف آن لائن)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کے بعد آج دوبارہ کھلیں گے۔12ربیع الاول کی مناسبت سے 29ستمبر بروز جمعہ عام تعطیل جبکہ 30ستمبر ہفتہ اور یکم اکتوبر اتوار کو معمول کی تعطیلات کی وجہ سے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ستمبر کیلئے مقرر کردہ 795 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کرلیا ہے جس کے بعد ستمبر میں مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں20روپے 86پیسے اضافہ

لاہور( نیوز ڈیسک)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں20روپے 86پیسے اضافے کا اعلان کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے سے فی کلو قیمت 260روپے98پیسے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت246روپے 15پیسے اضافے سے3079روپے64پیسے تک پہنچ گئی ۔ اوگرا ترجمان مزید پڑھیں

امریکی ڈالر

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، روپیہ 1.68فیصد مضبوط

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ریورس گیئرمیں رہا اور روپیہ کو استحکام ملا۔ہفتہ وار کرنسی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث مشکوک مزید پڑھیں

بینکس

اٹلی کی پاکستان کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ

لاہور( نیوز ڈیسک)اٹلی کی پاکستان کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سالانہ بنیادوں پرنمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد وشمار کے مطابق جولائی اوراگست میں اٹلی کوپاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر0.88فیصد مزید پڑھیں

ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر

آئی ٹی برآمدات اور ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی کا منصوبہ تیار

لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات اور ٹیلی کمیونیکیشن سیکٹر کی ترقی کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔منصوبے کے تحت موبائل فونز سمیت اسمارٹ ڈیوائسزپاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی، آئی ٹی سیکٹر میں 10 لاکھ فری لانسرز مزید پڑھیں

کپاس

پنجاب میں کپاس کی اوسط پیداوار گزشتہ سال کے مقابلہ میں 48.1 فیصد زیادہ رہی

لاہور (نیوز ڈیسک)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ کراپ رپورٹنگ سروس کے تخمینہ کے مطابق صوبہ پنجاب میں اب تک کپاس کی 33 لاکھ66 ہزار گانٹھوں کا حصول کیا جا چکا ہے جو گزشتہ مالی سال کے اس مزید پڑھیں

معاشی بحالی

مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ ، 14اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور( نیوز ڈیسک)ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 14اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ۔اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 37.33فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر71فیصد اضافہ متوقع

لاہور(گلف آن لائن)ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر71 فیصدکی نمومتوقع ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررزایسوسی ایشن اورٹاپ لائن سیکورٹیز کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیمنٹ کی مزید پڑھیں

چاول

چاول اور دالوں کی قیمت میں5سے 50روپے تک اضافہ ،سادہ روٹی کی قیمت میں بھی 2روپے اضافہ

لاہور(گلف آن لائن)ضلعی حکومت نے مختلف اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،چاول اور دالوں کی قیمت میں5 سے 50روپے جبکہ سادہ روٹی کی قیمت میں 2روپے اضافہ کر دیا گیا، چھوٹے اور بڑے گوشت کی قیمت مزید پڑھیں