وانگ ون بین

چین عرب ممالک کے اتحاد میں مدد دینے کے لئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا، وزارت خارجہ

بیجنگ(گلف آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین کہا کہ چین یمن کی صورتحال کو بہتر بنانے اور مستقل جنگ بندی کے حصول کے لئے سعودی عرب، عمان اور دیگر علاقائی ممالک کی کوششوں کا خیرمقدم کرتا مزید پڑھیں

فیئسٹاسکورپیئن نائٹس

ریڈیو پاکستان رمضان کرکٹ فیئسٹاسکورپیئن نائٹس نے جیت لیا

اسلام آ با د (گلف آن لائن)1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں ریڈیو پاکستان اور چائنا میڈیا گروپ کی اشتراک سے رمضان کرکٹ فیئسٹا 2023 اختتام پذیر ہو گیا ۔رمضان کرکٹ فیئسٹا کے فائنل میچ میں سکورپیئن مزید پڑھیں

ایکسپو

کھلا اور اشتراکی چین دنیا بھر سے سرمایہ کاروں کو راغب کر رہا ہے

بیجنگ (گلف آن لائن) تیسری چائنا انٹرنیشنل کنزیومر گڈز ایکسپو صوبہ ہائی نان کے شہر ہائیکو میں شروع ہو گئی ۔ چینی میڈ یا کے مطا بق ایکسپو میں 65 ممالک اور خطوں سے 3,100 سے زائد کنزیومر برانڈز شریک مزید پڑھیں

چین اور برازیل

مشرقی اور مغربی نصف کرہ کے دو سب سے بڑے ترقی پذیر ممالک دوبارہ ہاتھ ملارہے ہیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (گلف آن لائن) چین اور برازیل، تقریبا 18،800 کلومیٹر کے فاصلے پر،بالترتیب مشرقی اور مغربی نصف کرہ میں سب سے بڑے ترقی پذیر ممالک ہیں. برازیل کے صدرلوئیز اناسیو لولا ڈی سلوا 12 تاریخ کو اپنے چین کے دورے مزید پڑھیں

اسٹریٹجک تعاون

چائنا میڈیا گروپ اور ہواجھونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کا معاہدہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چائنا میڈیا گروپ اور ہواجھونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے۔ بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی مزید پڑھیں