جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں گائنی کا اپنی نوعیت کا دو گھنٹے طویل آپریشن، مریضہ کی 18رسولیاں نکال دیں

لاہور(زاہد انجم سے) لاہور جنرل ہسپتال میں اپنی نوعیت کا انوکھا آپریشن ہوا، کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کی سربراہی میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے2گھنٹے طویل آپریشن کر کے46 سالہ مریضہ سیبا کی یوٹرس سے 18رسولیاں جبکہ اوری سے مزید پڑھیں

شوگر

دنیا بھر میں”شوگر” کا عالمی دن 14نومبرکومنایا جائیگا

مکوآنہ (نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں”شوگر” کا عالمی دن 14نومبرکومنایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں میں اس موذی مرض بارے میں شعور بیدار کرنا ہے یہ بیماری ایک خاموش قاتل ہے۔مکمل پرہیز اورچہل قدمی اور ورزش مزید پڑھیں

جی سی ٹی فیصل آباد

جی سی ٹی فیصل آباد میں ماڈرن ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میں پاک چین ڈوئل ڈپلومہ کا آغاز

فیصل آباد (نیوز ڈیسک) گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی فیصل آباد نے چین کے جیانگسو کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے ماڈرن ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی میں ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کا تین سالہ ڈپلومہ شروع کر دیا ہے۔ گوادر پرو کے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرادی۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

فالج کے عالمی دن

صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کی فالج کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں فالج کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی سمپوزیم میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

حکومتوں کو میڈیکل ایجوکیشن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم بنانا ہوگا’پروفیسر ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور ( نیوز ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے یونیورسٹی آف لاہور کی ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن میں بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر مزید پڑھیں

شیڈول کا اعلان

سرگادھا یونیورسٹی کا ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان

سرگودھا(گلف آن لائن) سرگادھا یونیورسٹی نے ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔جس کے مطابق طلباء و طالبات کے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14نومبر مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024 سے نمبرز ختم، گریڈ سسٹم بحال

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور سمیت ملک بھر کے تعلیمی بورڈز میں سال 2024سے نمبرز ختم اورگریڈ سسٹم کو بحال کردیا گیا، امیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

معاشرے میں بریسٹ کینسر بارے آگاہی پھیلانا بہت اہم ہے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( نیوز ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں بریسٹ کینسر اور ڈینگی بارے آگاہی سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں