علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے داخلے 15 جولائی سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہوں گے، ترجمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024 کے پہلے مرحلے کے داخلے پیر( 15جولائی) سے ملک بھر میں ایک ساتھ شروع ہورہے ہیں۔ اوپن یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق بی ایس(فیس ٹو فیس)، ایم ایس، ایم مزید پڑھیں

لاہور بورڈ

لاہور بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ میٹرک امتحانات میں ایک لاکھ 74 ہزار 500 سے زائد طلبا و طالبات پاس ہوئے، لاہور بورڈ میں پاس ہونے مزید پڑھیں

کراچی میٹرک بورڈ

کراچی میٹرک بورڈ کا کارنامہ، 1988 میں میٹرک فیل امیدوار 2024 میں پاس

لراچی (نمائندہ خصوصی )کراچی میں 1988 میں میٹرک میں فیل امیدوار کو 2024 میں پاس کردیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق طالب علم میٹرک بورڈ کے ریکارڈ میں فیل ہے مگر ڈگری میں پاس ہے۔ فیل طالب علم کو سیکرٹری میٹرک مزید پڑھیں

مریم نواز

صحت کی تمام سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانا میرا خواب ہے،مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کی تمام سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچانا میرا خواب ہے،مراکز صحت کو اپ گریڈ کرنے سے بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کا رش کم ہوگا،انفراسٹرکچر کی تعمیر و مزید پڑھیں

پوسٹ گریجوایشن پروگرام

پنجاب میں ڈاکٹروں کے پوسٹ گریجوایشن پروگرام غیررجسٹرڈ ہونے کا انکشاف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں ڈاکٹروں کے پوسٹ گریجوایشن پروگرام غیررجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،سینکڑوں پروگرام پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے منظورشدہ نہیں ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کی دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ ایف سی پی ایس، ایم مزید پڑھیں

ادویات

ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت مختلف درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی۔ ایف بی آر نے کیلشیم،کلوروفارم، ڈائی آکٹائل ٹریپتھالیٹ پر 10فیصد، لیووفلکسوسین مزید پڑھیں

پلاسٹک کی بوتل

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینے سے ذیابیطس کاخطرہ ہوسکتا ہے: تحقیق

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاءاور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق جرنل ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

ادویات

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور، ادویات پر بھی ٹیکس عائد کردیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے ادویات پر بھی ٹیکس عائد کردیا۔ دستاویز کے مطابق حکومت نے ہربل اور ہومیو پیتھک ادویات پر سیلز ٹیکس کی مزید پڑھیں

ایچ ای سی

ایچ ای سی نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر پھر پابندی لگا دی

لاہور (نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے سرکاری یونیورسٹیوں سے کالجز کے الحاق پر ایک بار پھر پابندی لگا دی۔ ایچ ای سی کی جانب سے یونیورسٹیوں کو کالجوں یا اداروں کو نئی وابستگی دینے سے روک دیا گیا۔ مزید پڑھیں