ڈاکٹروں اور نرسوں

ڈاکٹروں اور نرسوں کے احتجاج کا معاملہ، پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں اور نرسوں کے احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے صوبہ بھر میں 7 روز کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ مزید پڑھیں

اسپتال

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عید قرباں پر بسیار خوری کی وجہ سے 1200سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عید قرباں پر بسیار خوری کی وجہ سے 1200 سے زائد افراد اسپتال پہنچ گئے۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کے ترجمان کے مطابق پشاور میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 610 گیسٹرو کے مریض لائے گئے، مزید پڑھیں

خطرناک وائرس

پاکستان میں خطرناک وائرس کے پھیلا ﺅ کا خدشہ ، وفاقی حکومت کا صوبوں کو انتباہ جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی حکومت نے ملک میں خطرناک وائرس کے پھیلا ﺅ کے خدشے کے پیش نظر صوبوں کو خبردار کر دیا۔تفصیل کے مطابق قومی ادارہ صحت نے نیگلیریا وائرس کے حوالے سے وفاقی و صوبائی محکمہ صحت، مزید پڑھیں

خواجہ سلمان رفیق

پاکستان کو پولیو فری بنانا ہو گا،اس نسل کو اگلی نسل کے بہتر مستقبل کیلئے محنت کرنی ہو گی’خواجہ سلمان رفیق

لاہور ( نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں سی ای اوز اور ایم ایس کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان نے کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

پاکستان میں صحت کی دیکھ بھال کے نظام کا مستقبل روشن ہے ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور ماہرین افراد پر زور دیا ہے کہ وہ ہمدردی کے ساتھ ضرورت مندوں اور مستحق افراد کے لئے فرائض مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ،ایسو سی ایٹ ڈگری پروگرام کی رول نمبر سلپس جاری

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ٹو، سپیشل کیٹیگریز اور سماعت سے محروم امیدواروں کے سالانہ امتحانات2024ء جبکہ ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اورٹوسالانہ امتحانات2024ء کی رول نمبر سلپس ویب سائٹ http://www.pu.edu.pk/splash/allied مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کا موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اساتذہ کی بھرتی کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران اساتذہ کی بھرتی کرنے کا مزید پڑھیں

فیصل آبادبورڈ

فیصل آبادبورڈنے ملتوی ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلزکے نئے شیڈول کا اعلان کردیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آبادنے28 مئی کوعام تعطیل کے باعث ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان 2024 کے فزکس اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کے پریکٹیکلزکے نئے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔کنٹرولر امتحانات مزید پڑھیں

ہائی بلڈ پریشر

بچوں میں ہائی بلڈ پریشر فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے،ماہرین

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)ماہرین نے کہا ہےکہ بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہےماہرین کی تحقیق کے مطابق عالمی سطح پر ہر 15 بچوں اور نوجوانوں میں سے ایک ہائپرٹینشن سے متاثر ہوتا مزید پڑھیں