نگران وزیرداخلہ

سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی،سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بیان کو سیاق مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

انتخابات شفاف ہونگے،انتخابی عمل میں کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائیگی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں انتظامی سطح پر کسی خاص گروپ کی مخالفت یا حمایت نہیں کی جائے گی، یقین دلاتا ہوں کہ انتخابی عمل صاف شفاف او رآزادانہ ہوگا،ترکیہ کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کا اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ

اٹک(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی نہ کرنے کا عدالت کے سامنے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم سے برطانوی سیکرٹری خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی پر بھی بات مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم

نگران حکومت کے حالیہ انتظامی اقدامات نے پاکستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط کیا، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے حالیہ انتظامی اقدامات نے پاکستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلہ میں مضبوط کیا،عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دوست ممالک کی جانب سے رقوم کی مزید پڑھیں

شہبازشریف

نوازشریف کا 21اکتوبر کو پوری قوم فقید المثال استقبال کریگی، شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ قائد مسلم لیگ (ن)نوازشریف کا 21اکتوبر کو پوری قوم فقید المثال استقبال کریگی21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں،اپنی تمام تر مزید پڑھیں

آرمی چیف

آرمی چیف سے مسیحی برادری کے 13رکنی وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی، مذہبی اور بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلام امن کا مذہب ہے، عدم برداشت اور انتہا پسندی کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے،قائداعظم کے اتحاد اور ترقی یافتہ پاکستان کی سوچ پر عمل پیرا ہونے مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

ملکی مفاد کیلئے تمام سیاستدان اختلافات بھلا کر اکٹھے بیٹھیں،چودھری شجاعت

گجرات(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ ملکی مفاد کیلئے تمام سیاستدان اختلاف بھلا کر اکٹھے بیٹھیں،چودھری شجاعت نے کہا میں ہمیشہ کھل کر بات کرنے کا عادی ہوں، بیٹے کو بھی یہی کہا ہے، مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی

نوازشریف کی واپسی، استقبال کیلئے پارٹی عہدیداروں کو ٹاسک تفویض

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف کے وطن واپسی پر استقبال کے لیے ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کو زیادہ سے زیادہ کارکنان لانے کا ٹاسک دے دیا۔ مسلم لیگ ن کی قیادت کو نواز مزید پڑھیں

اوگرا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بارے میں قیاس آرائیاں قبل از وقت ہے،اوگرا

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے یا کمی کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی قبل از وقت ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے قیاس مزید پڑھیں