وزیر داخلہ

فوج کا ادارہ اور شہداء ہمارا فخر ہیں، ادارے کیخلاف غلیظ مہم کا سکرپٹ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں تیار کیا گیا، وزیر داخلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فوج کا ادارہ اور شہداء ہمارا فخر ہیں، ادارے کیخلاف غلیظ مہم کا سکرپٹ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں تیار کیا گیا مزید پڑھیں

سعد رفیق

فتنہ عمرانیہ کا خفیہ بیرونی ایجنڈا سامنے ہے، سعد رفیق

لاہور( گلف آن لائن)وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ پاکستان تحریک انصاف کے فارن اسپانسرڈ فتنہ عمرانیہ کا خفیہ بیرونی ایجنڈا سامنے ہے۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملکی معیشت کی تباہی، مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیراعظم کا کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹس کی حوصلہ افزائی کیلئے ملاقات کا اعلان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کی کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے لئے قابل فخر کارنامہ سرانجام دیا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی ہے۔ پیر کو اپنے ٹوئٹ میں صدر مملکت نے ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

سعد رفیق

سعد رفیق نے عمران خان کو موجودہ دور کا یزید قرار دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلوے اور ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو موجودہ دور کا یزید قرار دیدیا۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا تھا کہ یہ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پلس مائنس کا فیصلہ زمینی خدا نہیں عدالتیں کریں گی، شیخ رشید

راولپنڈی (گلف آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہے،غیر یقینی سیاسی اور معاشی حالات سب مزید پڑھیں

قومی لائحہ عمل

قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کیلئے صوبائی وزرا ئے اعلیٰ کو خط لکھ دئیے گئے

اسلام آبا د(گلف آن لائن)قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کیلئے صوبائی وزرا ئے اعلیٰ کو خط لکھ دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر ریلیف کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے خطوط مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف

شہداءکی قربانیوں کی توہین کرنیوالی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی،شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداءکی قربانیوں کی توہین اور مذاق اڑانے والی سوشل میڈیا مہم خوفناک تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں