پاکستان

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں تاجک اور پشتونوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششیں شروع

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان کی جانب سے افغانستان میں تاجک اور پشتونوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششیں شروع کر دی گئیں۔تاجک صدر سے ملاقات میں وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

وزیر اعظم

امریکا کی طرف سے طالبان حکومت کو تسلیم کیے جانے سے متعلق کچھ کہہ نہیں سکتے،وزیر اعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے طالبان حکومت کو تسلیم کیے جانے سے متعلق کچھ کہہ نہیں سکتے،افغانستان میں امن و استحکام کی واحد صورت مشترکہ حکومت ہے، طالبان نے گزشتہ مزید پڑھیں

کامیاب پاکستان پروگرام

حکومت کا کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن ) حکومت کا رواں ماہ ستمبر میں کامیاب پاکستان پروگرام شروع کرنے کا اعلان ، وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام فریقین کی مشاورت سے پروگرام کے مختلف پہلوﺅں کو حتمی شکل مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف

قائد حزب اختلاف نے الیکشن کمیشن کی خالی نشستوں پر تقرر کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو نام ارسال کر دئیے

لاہور(گلف آن لائن) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کی خالی نشستوں پر تقرر کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو نام ارسال کر دئیے ۔قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

خواتین کو مالی طور پرمضبوط بنائے بغیر بااختیا ر نہیں بنایا جا سکتا،صدر مملکت

اسلام آباد(گلف آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ خواتین کو مالی طور پرمضبوط بنائے بغیر بااختیا ر نہیں بنایا جا سکتا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی ”مساوی بینکنگ پالیسی”کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

دہشتگرد گروپوں کو معافی دینا ہزاروں قربانیوں کی توہین ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروپوں کو معافی دینا ہزاروں قربانیوں کی توہین ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگرد گروپوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ نشتر

کورونا وبا کے دوران احساس ایمرجنسی کیش میں ڈیٹا اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاکر ملک کی غریب آبادی کو سماجی و معاشی المیہ سے بچایا گیا، ثانیہ نشتر

اسلام آباد (گلف آن لائن)معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ کورونا وبا کے دوران احساس ایمرجنسی کیش میں ڈیٹا اور ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاکر ملک کی غریب آبادی کو سماجی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بھارت سپائیلر کا کردار ترک کر کے امن کاوشوں کا حصہ بنے،وزیر خارجہ

دوشنبے (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت سپائیلر کا کردار ترک کر کے امن کاوشوں کا حصہ بنے، کاسا 1000،تاپی گیس پائپ لائن اور ریل لنک منصوبے، پورے خطے کیلئے یکساں طور پر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

افغان طالبان کو اپنے وعدے پورے کرنے چاہئیں، عالمی برادری جنگ زدہ ملک ے عوام کے ساتھ کھڑ ی ہو ،وزیراعظم

دوشنبے (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کو افغانستان میں کیے گئے وعدوں کو پورے اور عالمی برادری کو جنگ زدہ ملک کی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے، انسانی بحران کو روکنا اور معاشی بحران مزید پڑھیں

فواد چوہدری

افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہاکہ افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار مزید پڑھیں