طالبان امیر

طالبان امیر پہلی بار قومی جرگے میں منظرِ عام پرآگئے

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں طالبان حکومت قائم ہونے کے بعد وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالنے والے سراج الدین حقانی کے بعد طالبان امیر بھی پہلی بار منظرِ عام پر آگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے سربراہ شیخ ہیبت اللہ مزید پڑھیں

فوجی پیکیج

امریکی صدر نے یوکرین کے لئے 820 ملین ڈالر کے فوجی پیکیج کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے اعلان کیا ہے کہ امریکا یوکرین کو زمین سے فضا میں ہدف کو نشانہ بنانے والے دوناسامزمیزائل سسٹم، چار اضافی اینٹی آرٹلری ریڈارز اور 155ایم ایم کے توپ خانے کے ڈیڑھ لاکھ رانڈز مزید پڑھیں

نیٹو

نیٹو امریکہ کے لیے  گروہی محاذ آرائی میں ملوث ہونے کا ایک آلہ ہے، چینی میڈ یا

میڈرڈ(نمائندہ خصوصی) میڈرڈ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے ذریعے اختیار کردہ ایک نئی اسٹریٹجی دستاویز میں پہلی بار چین کا ذکر کرتے ہوئے اسے “یورو-اٹلانٹک کے لیے ایک نظامی چیلنج” قرار دیا گیا ہے۔ یہ ایک اور واضح ثبوت ہے مزید پڑھیں

چینی اور انگریزی زبان

شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا” کی چوتھی جلد کی چینی اور انگریزی زبان میں اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصٰی) چینی صدر کی کتاب ، “شی جن پھنگ: دی گورننس آف چائنا” کی چوتھی جلد چینی اور انگریزی دونوں زبانوں میں شائع کر دی گئی ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حالیہ جلد کو مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ میں اگلے پانچ سال کے دوران نئی پیش رفت کی توقع ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) “اگلے پانچ سال ہانگ کانگ کے لیے نئی پیش رفت کا کلیدی وقت ہوں گے۔” ہانگ کانگ کی مادر وطن میں واپسی کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ نے ہانگ کانگ مزید پڑھیں

چینی صدر

“ایک ملک، دو نظام” نے ہانگ کانگ میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ کامیابی حاصل کی ، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) “گزشتہ 25 سالوں میں، مادر وطن کی مکمل حمایت اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت اور معاشرے کے تمام شعبوں کی مشترکہ کوششوں سے، ‘ایک ملک، دو نظام’ کے عمل نے ہانگ کانگ میں عالمی مزید پڑھیں

چینی صدر کی تقریر

چین، سی پی سی کے تجربات سے استفادہ کرنے کے لیے چینی صدر کی تقریر کی اشاعت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کی ایک تقریر جس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کے پچھلی صدی کے تاریخی تجربات کو بہتر طور پر سمجھنے اور ان سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر روشنی مزید پڑھیں

جوبائیڈن

جوبائیڈن کا یوکرین کو مزید آٹھ سو ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو مزید آٹھ سو ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کو دئیے گئے امدادی پیکج میں جدید ترین فضائی دفاعی نظام اور دیگر ہتھیار شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

ترجیحات کا اعلان

سعودی ولی عہد کا تحقیق و ترقی کے شعبے کیلئے قومی ترجیحات کا اعلان

ریاض (گلف آن لائن)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے تحقیق و ایجاد کے شعبے میں قومی ترجیحات کا اعلان کیا ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق صحت،ماحولیاتی استحکام،بنیادی ضروریات،توانائی و صنعت ترجیحات میں شامل ہیں۔سعودی میڈیا کا کہنا تھا کہ اس مزید پڑھیں

توہین آمیز بیان

توہین آمیز بیان، بھارتی سپریم کورٹ کا نوپور شرما کو پورے ملک سے معافی مانگنے کا حکم

نئی دہلی(گلف آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتیا جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کو ملک میں افراتفری اور ہنگامہ آرائی کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے پورے ملک سے معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں