چین سربیا

چین سربیا میڈیا تھنک ٹینک سیمینار اور چین سربیا ثقافتی تبادلہ فورم کا بلغراد میں انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین ۔سربیا میڈیا تھنک ٹینک سیمینار اور “بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کی اقدار اور عملی کامیابیاں” (سربیا ورژن) پر تھنک ٹینک کی رپورٹ کے اجراء کی تقریب سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں مزید پڑھیں

کیٹز

اپنے دفاع سے روکنا ہماری تباہی کا مطالبہ ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ

تل ابیب(گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر خارجہ کیٹز نے کہا ہے کہ اپنے دفاع سے روکنا کھلے عام اسرائیل کی تباہی کا مطالبہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ کیٹز نے کہا ہے کہ اپنے مزید پڑھیں

جان کربی

رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی

واشنگٹن(گلف آن لائن)وائٹ ہائوس میں قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اطلاع دی ہے اسرائیل نے غزہ کے سرحدی شہر رفح پر حملہ کرنے سے پہلے امریکی خدشات اور خیالات کو سننے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

او آئی سی

او آئی سی کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

ریاض(گلف آن لائن)غزہ کے بحران کے حل کیلئے او آئی سی کی طرف سے تشکیل کردہ عرب، اسلامی ممالک کی مشترکہ وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزرائے خارجہ اجلاس کی صدارت سعودی وزیر خارجہ شہزادہ مزید پڑھیں

جِل سٹین

اسرائیل پر جائز تنقید کو یہود دشمنی قرار دینا غلط ہے، امریکی صدارتی امیدوار

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کی گرین پارٹی کے صدارتی امیدوار جِل سٹین نے کہا ہے کہ اسرائیل پر جائز تنقید کو یہود دشمنی قرار دینا غلط ہے۔ جل سٹین جو خود بھی یہودی ہیں کو امریکی ریاست مسوری کی واشنگٹن یونیورسٹی مزید پڑھیں

احتجاج

اسرائیل میں ایک بار پھر وزیرِ اعظم نیتن یاہو کیخلاف احتجاج

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیل میں ایک بار پھر وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے اسرائیلی وزیرِ اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے یرغمالیوں کی مزید پڑھیں

الیکسی ناولنی

روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم پیوٹن نے نہیں دیا تھا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی میڈیا نے کہاہے کہ روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کے قتل کا حکم روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نہیں دیا تھا۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق ناولنی کے مزید پڑھیں