کیٹز

اپنے دفاع سے روکنا ہماری تباہی کا مطالبہ ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ

تل ابیب(گلف آن لائن)اسرائیلی وزیر خارجہ کیٹز نے کہا ہے کہ اپنے دفاع سے روکنا کھلے عام اسرائیل کی تباہی کا مطالبہ ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسرائیلی وزیر خارجہ کیٹز نے کہا ہے کہ اپنے دفاع سے روکنا کھلے عام اسرائیل کی تباہی کا مطالبہ ہے۔

اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیلی قیادت کے وارنٹ جاری ہونے سے اسرائیلی فوجیوں کو نقصان پہنچے گا۔انہوں نے کہا کہ حماس غزہ کی آبادی کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں