شرجیل انعام میمن

سیلاب سے تباہی، شرجیل میمن کا پنجاب حکومت کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی) سینئروزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب سے تباہی ہوئی ہے۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مدد کی ضرورت ہوئی تو سندھ مزید پڑھیں

قدرتی آفت

پا کستان میں قدرتی آفت کے باعث ہلاک ہونے والوں سے گہری ہمدردی ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان میں شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والی تباہی پر پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار  کو ہمدردی کا  پیغام بھیجا۔منگل کے روز اپنے پیغام میں  وانگ ای مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

غزہ کی صورتحال پر اسلامی دنیا کی خاموشی المیہ ہے، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بیت المقدس اور غزہ کی صورتحال پر عالمِ اسلام کی دانستہ خاموشی المیہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ خوفناک خونریزی کا شکار ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے باور کرایا ہے کہ ایران کے جوہری ہتھیار دنیا کو تباہی کی طرف لے جائیں گے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ(ایرانی)جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتے، مزید پڑھیں

رانا مشہود

کوئی سازش پاکستان کو تباہی کی طرف نہیں لے جا سکتی، رانا مشہود

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ کوئی سازش پاکستان کو تباہی کی طرف نہیں لے جا سکتی۔ لاہور میں انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم چیلنج 2024 کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

ملائیشیا

انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، 30 افراد ہلاک

جکارتہ (نمائندہ خصوصی)انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ 30 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا اور ملائیشیا میں طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی۔انڈونیشیا میں موسلا مزید پڑھیں

وزیر اعظم

خیبرپختونخوا سے آنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی، وزیر اعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے آنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی،احتجاج اور دھرنوں سے ملک کو یومیہ 900 ارب روپے کا مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

سیاسی صورتحال تباہی و بربادی کی طرف جا رہی ہے، شیخ رشید احمد

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال تباہی و بربادی کی طرف جا رہی ہے، حکومت جو قدم بھی اٹھاتی ہے، اسے ہی نقصان ہوتا ہے اور اس مزید پڑھیں