چینی وزارت خارجہ

چین کا افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے اضافی امداد کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یومیہ نیوز بریفنگ کے دوران افغانستان میں آنے والے حالیہ زلزلے کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین افغانستان کی ضروریات کے مزید پڑھیں

ڈاکیو منٹری ٹی وی چینل

چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی این ڈاکیو منٹری ٹی وی چینل اور ریڈیو گریٹر بے کی لانچنگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے سی جی ٹی این ڈاکیو منٹری ٹی وی چینل اور ریڈیو گریٹر بے کی لانچنگ تقریب بیجنگ اور ہانگ کانگ میں بیک وقت منعقد ہوئی۔یہ نشریات 1 جولائی سے ہانگ کانگ میں دیکھی مزید پڑھیں

حماس

حماس کا غزہ کی ناکہ بندی اٹھانے کے اقوام متحدہ کے مطالبے کا خیر مقدم

غزہ (گلف آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوگریک کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل سے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدربائیڈن کا ارکان کانگریس سے گیس ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کانگریس سے گیس ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نومبر میں مڈٹرم الیکشن کے تناظر میں صدر بائیڈن نے ستمبر تک گیس ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کیا ۔جوبائیڈن مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کا انسانی بنیادوں پر افغانستان کے زلزلے سے متاثرین کی مدد پرغور

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے افغان عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گا اور یہ قدرتی آفت موجودہ سنگین انسانی بحران کی صورت حال کومزید پیچیدہ مزید پڑھیں

چین کی میزبانی

چین ، ایک مزید منصفانہ بین الاقوامی نظم و نسق قائم کرنے کے لیےسرگرم ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی میزبانی میں 22 سے 24 جون تک ہونے والےبرکس اجلاسوں کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا کے پانچ اہم ترقی پذیر ممالک پر مشتمل کثیرالجہت میکانزم کے طور پر، برکس کا تعاون مشترکہ عالمی ترقی کو فروغ مزید پڑھیں

امریکہ

چین کو عالمی صنعتی چین سے باہر رکھنے کی کوشش امریکہ کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گی، میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے نام نہاد ویغور جبری مشقت کی روک تھام کے ایکٹ کے تحت، سنکیانگ سے ہر قسم کی مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکہ کا یہ اقدام مارکیٹ اکانومی کے قوانین کی مزید پڑھیں