کویتی ارکان

کویتی ارکان پارلیمنٹ نے ‘ بی جے پی” ارکان کے ملک میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا

کویت(گلف آن لائن) کویت کے ارکان پارلیمنٹ نے بھارت میں مسلمانوں پر ظلم وستم کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی بھارتیہ جنتاپارٹی ( بی جے پی ) سے وابستہ کسی بھی رکن کے مزید پڑھیں

قبلہ اول

یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پر دھاوے،بے حرمتی کرتے رہے

مقبوضہ بیت المقدس (گلف آن لائن)درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصی میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔یہودی آباد کار مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصی کے صحن مزید پڑھیں

طوفان یونس

طوفان یونس نے برطانیہ میں تباہی مچادی،نوافراد ہلاک

لندن (گلف آن لائن)یورپ کے بعد طوفان نے برطانیہ میں تباہی مچادی جس سے مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر لینڈنگ کی کوششوں کے دوران برطانیہ کے آسمان پر طیاروں کو مشکل مزید پڑھیں

یوکرائن

یوکرائن بحران عالمی سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک ہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا خطاب

میونخ(گلف آن لائن )جرمنی کے شہر میونخ میں سالانہ بین الاقوامی سکیورٹی کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اس تین روزہ کانفرنس میں بھی یوکرائن بحران ہی چھایا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افتتاحی اجلاس میں کی جانے والی تقاریر میں اس بحران مزید پڑھیں

حجاب پرپابندی

بھارت،حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کرنیوالی10طالبات پرمقدمہ قائم

نئی دہلی(گلف آن لائن ) کرناٹک میں حجاب پرپابندی کیخلاف احتجاج کرنے والی 10 طالبات کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے سرکاری کالج کی باحجاب طالبات کوکالج میں داخل ہونے سے روکنے پراحتجاج کرنے والی 10 مزید پڑھیں

سفارت کاری

چین نیپال کے خلاف امریکہ کی زبردستی سفارت کاری کی مخالفت کرتا ہے، وزارت خارجہ

بیجنگ(گلف آن لائن) وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نیپال کے ساتھ تعاون کے بہانے سے امریکہ کی “جبری سفارت کاری”  کی مخالفت کرتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ مزید پڑھیں

50ویں سالگرہ

چین اور ارجنٹائن کے صدور کے درمیان دونوں ملکوں کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے جمہوریہ ارجنٹائن کے صدر آربرٹو فرنانڈیز کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکبادی پیغامات کا تبادلہ کیا۔چینی میڈ یا کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سنگاپور

بھارتی لوک سبھا کے آدھے ارکان کا ریکارڈ مجرمانہ ہے، وزیراعظم سنگاپور

سنگاپور سٹی (گلف آن لائن)سنگاپورکے وزیراعظم لی شین لا نے کہاہے کہ بھارتی پارلیمنٹ لوک سبھا کے آدھے سے زیادہ ارکان مجرمانہ ریکارڈ رکھتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سنگاپورکی پارلیمنٹ سے خطاب میں وزیراعظم لی شین لا نے کہا کہ آج مزید پڑھیں

جی ٹوئنٹی

جی ٹوئنٹی وزرائے خزانہ کا اجلاس، یوکرائنی تنازعہ اور مہنگائی پرگفتگو

کیف(گلف آن لائن)جی ٹوئنٹی وزرائے خزانہ کے اجلاس میں یوکرائنی تنازعے اور عالمی وبا کے بعد افراط زر جیسے موضوعات پر بات چیت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی رہنمائوں نے کہاکہ یوکرائنی تنازعہ عالمی وبا کے بعد اقتصادی بحالی کے مزید پڑھیں

تارکین وطن

ایک روز میں ہزار سے زائد تارکین وطن کوامریکا جانے سے روکا،میکسیکن حکام

میکسیکوسٹی (گلف آن لائن)میکسین حکام نے ایک دن میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو امریکا کی جانب سے جانے سے روکا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میکسیکن حکومت نے بغیر دستاویزات امریکا میں داخلے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں