او آئی سی

او آئی سی میں عہدہ سنبھالنے کے لیے ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے

تہران /ریاض (گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)میں اپنے عہدے سنبھالنے کیلئے ایرانی سفارتکار سعودی عرب پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان ایرانی وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہاکہ ایران کے تین سفارتکار جدہ پہنچ گئے ، تینوں مزید پڑھیں

ایمرجنسی نافذ

امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا میں برفانی طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جن ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے مزید پڑھیں

چین

چین کے شہر بیجنگ میں اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آگیا

بیجنگ (گلف آن لائن)چین کے شہر بیجنگ میں اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آگیا ہے۔انتظامیہ نے متاثرہ شخص سے رابطے میں آنے والے تقریبا ڈھائی ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے ہیں جبکہ مریض کا کمپاونڈ اور دفتر مزید پڑھیں

اسرائیل

امریکا سے فضائی مشقوں کا مقصد کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنا ہے،اسرائیل

تل ابیب (گلف آن لائن)ایران کے نام ایک واضح پیغام میں اسرائیلی فوج نے اعلان کیاہے کہ اس کی فضائیہ نے امریکی فضائیہ کے ساتھ مشترکہ مشقیں مکمل کرلی ہیں ،ڈیزرٹ فالکن نامی مشیں اسرائیل میں ہوئیں جہاں اسرائیلی فوج مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کی ریڈ کراس سوسائٹی ٹونگا کو 1 لاکھ ڈالر کی ہنگامی انسانی امداد فراہم کرے گی ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چیاو لی جیان نے ایک میڈیا بریفنگ میں ٹونگا میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے اور سونامی کے باعث شدید نقصانات پر گہری تشویش ظاہر کی۔ چینی میڈ یا کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

بائیڈن

کورونا امریکا کا سب سے طاقت ور دشمن ہے، صدر بائیڈن کا اعتراف

واشنگٹن(گلف آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ کورونا وائرس امریکا کے سب سے زیادہ طاقت ور دشمنوں میں سے ایک ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جوبائیڈن نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ امریکا نے جن مزید پڑھیں

یورپی یونین

ایرانی جوہری مذاکرات بہتر فضا میں داخل ہوچکے ہیں،یورپی یونین

برسلز (گلف آن لائن )سربراہ یورپی خارجہ امور جوزف بوریل نے کہاہے کہ ایران کے ساتھ عالمی طاقتوں کا مذاکراتی عمل ایک مشکل دور سے نکل کر پرسکون ماحول میں داخل ہو گیا ہے۔ نئے سال میں مذاکرتی عمل کے مزید پڑھیں

نسل کشی

روانڈا میں نسل کشی کی درست پیش گوئی کرنے والے ماہر کابھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی پرانتباہ

واشنگٹن(گلف آن لائن )روانڈ میں 1994 میں نسل کشی سے برسوں قبل پیش گوئی کرنے والے جینوسائیڈ واچ کے بانی ڈاکٹر گریگوری اسٹینٹن نے روانڈا اور میانمار میں ہونے والے واقعات کا نریندر مودی کی حکومت سے موازنہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیرِ اعظم

ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ سے تمام یرغمالی رہاکرالیے گئے ،خیرو وعافیت سے ہیں ، اسرائیلی وزیرِ اعظم

تل ابیب (گلف آن لائن)اسرائیلی وزیرِ اعظم نفتالی بینیٹ امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص کے یہودی معبد میں راہب سمیت مبینہ طور پر تینافراد کو یرغمال بنانے کے واقعے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اردنی وزیرخارجہ

ایران کوعرب امورمیں مداخلت بند کرنے کی ضرورت ہے، اردنی وزیرخارجہ

عمان(گلف آن لائن)اردن کے وزیرخارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہے کہ ایران کوعرب امورمیں مداخلت بند کرنے کی ضرورت ہے، عرب ٹی وی سے ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ امریکا اردن کا نمبر ایک حامی اور مددگار ملک ہے۔اس مزید پڑھیں