عکرمہ صبری

یہودی آباد کاروں کے حملے مسجد اقصی پر قبضے کی سازش ہے،عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس(گلف آن لائن)مسجد اقصی کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصی کے صحن پر منظم دھاوے اور اسرائیلی فوج کی طرف سے انہیں فول پروف سیکیورٹی مہیا کرنا مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان سے سفارتی مشن معطل کرکے قطر منتقل کردیا، امریکا قطر اور ترکی کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

ا واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کر دیا ہے، تسلیم کیے جانے اور تعاون حاصل کرنے کے لیے طالبان کو اقدامات کرنا ہوں مزید پڑھیں

ترجمان ذبیح اللہ

یہ فتح ہم سب کی ہے، طالبان امریکا کے ساتھ اچھے سفارتی تعلقات چاہتے ہیں، طالبان ترجمان ذبیح اللہ

کابل (گلف آن لائن)طالبان ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی ہے، تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوج کے افغانستان سے مکمل انخلا کے مزید پڑھیں

امریکی افواج

امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ چھوڑنے سے قبل جنگی ساز و سامان ناکارہ بنادیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)ایک امریکی جنرل نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے روانگی سے قبل کابل ہوائی اڈے پر کئی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک ہائی ٹیک راکٹ ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنادیا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی مزید پڑھیں

عالمی اتحاد

عالمی اتحاد کا کابل حملے کے بعد داعش کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عہد

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا سمیت داعش مخالف اتحاد میں شامل ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں اس جنگجو گروپ کے مکمل استیصال کا وعدہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتحاد نے اس عزم کا اظہار کیا کہ افغانستان میں داعش سے وابستہ مزید پڑھیں

امریکا کا 20 سال بعد افغانستان سےانخلا مکمل،طالبان کی کابل ایئرپورٹ پر خوشی سے ہوائی فائرنگ.

واشنگٹن (گلف آن لائن) امریکی فو ج کا 20 سال بعد افغانستان سے انخلا آج مکمل ہوگیا ہے، امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا جس کی پنٹاگون نے تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیس برس بعد امریکا مزید پڑھیں

احتجاجی مظاہرے

یونان میں ہزاروں شہریوں کے حکومتی ویکسینیشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

ایتھنز (گلف آن لائن)یونان کے دو بڑے شہروں ایتھنز اور سالونیکی میں ہزارہا شہریوں نے کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام کے لیے حکومتی ویکسینیشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان عوامی مظاہروں میں ایتھنز حکومت مزید پڑھیں

ملا ہیبت اللہ

افغان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ افغانستان میں موجود، تازہ تصویر سامنے آگئی

کابل (گلف آن لائن)طالبان کے قریبی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ افغانستان میں موجود ہیں، تازہ تصویر بھی سامنے آگئی۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے طالبان کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ملا مزید پڑھیں

جرمن وزیر خارجہ

جرمن وزیر خارجہ افغان باشندوں کے انخلا کے لیے نئے راستوں کی تلاش میں

تاشقند (گلف آن لائن)جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس افغانستان سے تحفط کے ضرورت مند مقامی باشندوں کے انخلا کے لیے نئے ممکنہ راستوں کی تلاش کے لیے اپنی بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں ہائیکو مزید پڑھیں