کورونا وائرس

کورونا وائرس کے افریقن ویرینٹ اومی کرون سے نمٹنے کیلئے امریکی ہوائی اڈوں پر اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ

نیویارک (گلف آن لائن)کورونا وائرس کے افریقن ویرینٹ اومی کرون سے نمٹنے کیلئے امریکی ہوائی اڈوں پر اقدامات سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق تمام ممالک سے امریکا جانیوالوں کو اب بورڈنگ سے ایک روز پہلے کورونا مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب ، کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق

ریاض (گلف آن لائن)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے افریقی ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق بدھ کے روز ہوئی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

کیمیائی حملے کرنے والوں کو جواہدہ ٹھہرانا ہوگا’ اقوام متحدہ

نیویارک (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کیمیل ہتھیاروں سے حملے کرنے والوں کی شناخت کر کے انہیں جوابدہ ٹھہرانہ چاہیے۔ انہوں نے یہ بیان جوہری ہتھیاروں اور بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے مزید پڑھیں

روس

روس کی کوئی بھی عسکری حرکت اسے مہنگی پڑے گی’ نیٹو کی دھمکی

لٹویا(گلف آن لائن)شمالی اوقیانوس کے ممالک کے اتحاد (نیٹو) کے سکریٹری جنرل ینس اسٹولٹنبرگ نے یوکرائن کے حوالے سے روس کے ارادوں سے خبردار کیا ہے۔ لیٹویا میں نیٹو فورسز کا دورہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ روس مزید پڑھیں

آکسفورڈ یونیورسٹی

نئے کورونا کیخلاف تیزی سے ویکسین بنائی جاسکتی ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی

لندن(گلف آن لائن) آکسفورڈ ویکسین گروپ کے ڈائریکٹر پروفیسر اینڈریو پولارڈ نے امید ظاہر کی ہے کہ دستیاب تمام ویکسینز کورونا کی نئی قسم ‘اومی کرون’ کے خلاف موثر ثابت ہوں گی تاہم ایسا نہ بھی ہوا تو نئی ویکسین مزید پڑھیں

او آئی سی

اسرائیلی صدر کا مسجد ابراہیمی پر دھاوا اشتعال انگیزی ہے، او آئی سی

جدہ (گلف آن لائن)اسلامی تعاون تنظیم نے اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کی فلسطین کے تاریخی شہر الخلیل میں موجود مسجد ابراہیمی پر دھاوے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کی سوچی سمجھی کوشش قرار مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب 2030 تک دنیا بھر میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنیوالا تیسرا بڑا ملک بن جائیگا

ریاض(گلف آن لائن) سعودی عرب 2030 تک دنیا بھر میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنیوالا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا، آرامکو یومیہ دو ارب مکعب فٹ گیس تیار کرے گی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی آرامکو نے مملکت میں مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(گلف آن لائن) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور اقوام متحدہ کی تجویز کو عملی شکل دینے کیلئے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے50 کروڑ ڈالر جاری کرنے پر کام کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

اومی کرون

کورونا کی نئی قسم ‘اومی کرون’ سپین بھی پہنچ گئی

میڈرڈ (گلف آن لائن)عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کینیڈا اور سوئٹزر لینڈ کے بعد سپین بھی پہنچ گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جی سیون ملکوں نے اومی کرون کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ مزید پڑھیں

'کسان

بھارت میں متنازع زرعی اصلاحات کا قانون منسوخ’احتجاج جاری رکھیں گے ‘کسان

نئی دہلی (گلف آن لائن )بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی ستمبر 2020 میں منظور ہونے والے متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے پر مجبور ہوگئے جن کے خلاف کسانوں نے ایک برس تک ملک گیر طویل احتجاج کیا تھا۔ بھارتی قانون مزید پڑھیں