سلامتی کونسل

سلامتی کونسل میں افغان مندوب کا طالبان کو تسلیم نہ کرنے اور پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

جنیوا(گلف آن لائن)سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس میں افغان مندوب غلام اسحاقزی نے عالمی برادری سے طالبان کو تسلیم نہ کرنے اور ان پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عالمی میڈیا کے سلامتی کونسل کے ورچوئل اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

ویکسین

ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین ہر ہفتے کرونا منفی کی رپورٹ دکھائیں،جوبائیڈن

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ ملازمین ویکسین لگوائیں ورنہ ہر ہفتے ایک بار منفی ٹیسٹ کی رپورٹ دکھائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں 100 یا اس سے زیادہ ملازمین رکھنے والی تمام کمپنیوں کیلئے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا افغانستان کی امداد کے لیے پیر کو کانفرنس طلب کرنے کا منصوبہ

نیویارک(گلف آن لائن)اقوام متحدہ نے افغانستان کی امداد کے لیے پیر کو ایک کانفرنس طلب کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے تاہم مسئلہ یہ ہے کہ ابھی تک کسی بھی ملک نے طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا اور مزید پڑھیں

دنیابھر

دنیابھر میں کورونا سے 46لاکھ افرادہلاک،22کروڑسے زائد موذی مرض کا شکار

نیویارک(گلف آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 کروڑ 40 لاکھ 53 ہزار 437 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 46 لاکھ 21 ہزار 294 ہو گئیں۔کورونا وائرس کے دنیا بھر مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

محمد بن سلمان کی روسی پارلیمنٹ کے عہدے دار سے ملاقات

ریاض (گلف آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے روسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں بین الاقوامی امور کمیٹی کے چیئرمین لیونڈ سلسٹیکی سے ملاقات کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شہر نیوم میں ہونے والی مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

حقانی خاندان طالبان کی اسلامی امارت کا حصہ ہے، ذبیح اللہ مجاہد

کابل(گلف آن لائن)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدنے کہا ہے کہ حقانی خاندان کے افراد کو امریکی بلیک لسٹ میں شامل کرنا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا پیغام نہیں دیا، وائٹ ہائوس

واشنگٹن(گلف آن لائن)طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وائٹ ہائو س کا موقف سامنے آ گیا، ترجمان وائٹ ہائوس نے کہاہے کہ امریکا نے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا پیغام نہیں دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ

افغان عوام جو راستہ بھی منتخب کریں،حمایت کریں گے،سعودی وزیر خارجہ

برلن(گلف آن لائن)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہاہے کہ افغان عوام جو راستہ بھی منتخب کریں سعودی عرب حمایت کرے گا، مملکت کی خواہش ہے کہ تمام افغان فریق امن کے تحفظ کیلیے کام کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

امریکا

وعدے پورے کریں توطالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہیں، امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کر سکتا ہے بصورت دیگر ایسا نہیں ہوگا۔انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ مزید پڑھیں

سہیل شاہین

ہماری چین سے اچھے تعلقات کی پالیسی ہے، سہیل شاہین

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں حکومت قائم کرنے والے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ ہماری پالیسی چین سے اچھے تعلقات رکھنے کی ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں