افغانستان

افغانستان سے متعلق جنیوا میں اقوام متحدہ کے تحت کانفرنس

جنیوا(گلف آن لائن )جنیوا میں اقوام متحدہ کے تحت کانفرنس میں تباہ حال افغانستان کے لیے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر امداد کے اعلانات کئے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی جانب سے افغان عوام سے اظہار یکجہتی مزید پڑھیں

کانگریس

کانگریس کے دھواں دار اجلاس میں بلینکن کا افغانستان سے انخلا کا دفاع

واشنگٹن(گلف آن لائن )امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلینکن نے گذشتہ ماہ سرانجام دئیے گئے افغانستان سے فوجی انخلا کے کام کا ٹھوس انداز سے دفاع کیاہے جس اقدام کے ذریعے دو عشروں سے جاری امریکی تاریخ کی طویل ترین جنگ مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی مساجد میں کرونا کیسز صفرہیں، وزارت مذہبی امور

ریاض (گلف آن لائن )سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور اور دعوت ارشاد نے بتایا ہے کہ گذشتہ چار روز کے دوران مملکت کی مساجد میں آنیوالے نمازیوں میں کرونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

آئی اے ای اے

ایرانی جوہری تنازعے کا ابھی کوئی مستقل حل نہیں نکلا، آئی اے ای اے

تہران(گلف آن لائن)ایران اور عالمی جوہری ادارے (آئی اے ای اے)کے درمیان ابھی تک کوئی مستقل حل نہیں نکل پایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی جوہری ادارہ ایرانی جوہری تنصیبات کی مستقل نگرانی کے حوالے سے تہران حکومت کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

شمالی کوریا

شمالی کوریا کی جانب سے نئے کروز میزائل کا تجربہ

سیول(گلف آن لائن)شمالی کوریا کی جانب سے بظاہر ایک نئے کروز میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق یہ میزائل تجربات ہفتے اور اتوار کے روز کیے گئے اور ان میزائلوں نے پندرہ مزید پڑھیں

حماس

لبنانی حکومت فلسطینی پناہ گزینوں کی مشکلات کم کرے،حماس

بیروت(گلف آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل نے لبنانی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کو درپیش مشکلات کم کرنے کے لیے موثر اقدامات مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

جیل سے فلسطینی قیدیوں کا فرار سیکیورٹی کی ناکامی ہے،اسرائیلی وزیراعظم

مقبوضہ المقدس (گلف آن لائن) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے جلبوع جیل سے چھ قیدیوں کے فرار کو ایک انتہائی سیکورٹی والی جیل میں قیدیوں کا فرار روکنے میں ناکامی اور شکست قرار دیتے ہوئے جیل اتھارٹی پر سخت مزید پڑھیں

افغان وزیرتعلیم

خواتین اعلی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں، مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں، افغان وزیرتعلیم

کابل(گلف آن لائن)افغانستان کے نئے وزیر تعلیم عبدالباقی حقانی نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین اعلی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں لیکن ان کے کلاس روم مردوں سے الگ اور اسلامی لباس لازمی ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے وزیر تعلیم مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

امریکانائن الیون حملوں سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات جاری کرے، سعودی وزیرخارجہ

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امریکا سے 11 ستمبر کے حملوں سے متعلق تمام خفیہ دستاویزات کے اجرا کامطالبہ کیاہے اورکہاہے کہ امریکا کی منکشف کردہ نئی خفیہ دستاویزات سے بھی اس امر کی مزید پڑھیں

نائن الیون

نائن الیون کے20سال مکمل ہونے پرتقریب، بائیڈن کا پھر فوجی انخلا کا دفاع

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا میں نائن الیون حملوں کے 20 سال مکمل ہونے پر گرانڈ زیرو پر تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔تعزیتی تقریب میں صدر جو بائیڈن، سابق صدور باراک اوباما اور بل کلنٹن بھی شریک ہوئے۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون مزید پڑھیں