امریکا

طالبان حکومت بننے کے بعد تسلیم کرنے،نہ کرنے کا کا فیصلہ کریں گے، امریکا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہاہے کہ امریکا افغانستان میں نئی حکومت کو تسلیم کرنے سے قبل یہ دیکھنا چاہتا ہے کہ طالبان کی نئی حکومت کیسے بنتی ہے اور وہ کیا پالیسیاں اپناتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

صدر بائیڈن

صدر بائیڈن کا آئیڈا نامی طوفان سے متاثرہ امریکی علاقوں کا دورہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے سمندری طوفان آئیڈا سے بری طرح متاثرہ ریاست لوئیزیانا کے دورے کے دوران متاثرین کے لیے فوری امداد کا وعدہ کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے سو ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان مزید پڑھیں

منصوبہ بندی

اقوام متحدہ کی افغانستان سے متعلق اعلی سطحی امدادی کانفرنس کی منصوبہ بندی

جنیوا(گلف آن لائن)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ افغانستان میں طالبان کی طرف سے کنٹرول سنبھالے جانے کے نتیجے میں ملک میں ایک بڑے انسانی بحران کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس لیے اس عالمی ادارے مزید پڑھیں

برطانوی وزیرخارجہ

طالبان کوتسلیم نہیں کرتے ،دیگرممالک بھی یہی کریں، برطانوی وزیرخارجہ

لندن(گلف آن لائن)برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب نے کہاہے کہ ہم طالبان کوتسلیم نہیں کرتے اوردیگرممالک سے بھی کہتے ہیں وہ یہی کریں۔ ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان کوکبھی بھی دہشگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیا جائے، ہم ہر ایک مزید پڑھیں

مسجد حرام

مسجد حرام اور مسجد نبویۖ کے خطیبوں کا طلبا پر کرونا ویکسین لگوانے پر زور

ریاض ( گلف آن لائن)سعودی عرب میں اسکول کھلنے اور تعلیمی وتدریسی سرگرمیوں کی بحالی کے ایک ہفتے بعد مسجد حرام اور مسجد نبویۖ کے آئمہ اور خطبا نے طلبا وطالبات پر زور دیا ہے کہ وہ کرونا ویکسین لگوانے مزید پڑھیں

طالبان

بھارت سمیت کسی بھی ملک کے مسلمانوں کیلئے آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں، طالبان

دوحہ(گلف آن لائن)طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان، کشمیر اور بھارت سمیت کسی بھی ملک میں بسنے والے مسلمانوں کے لیے آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو مزید پڑھیں

پاکستان

امریکا کا اشرف غنی کے پاکستان سے متعلق دعوے کی تائید سے انکار

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے اس دعوے کی تائید سے انکار کردیاہے کہ کابل پر طالبان کے حملے میں 10 سے 15 ہزار پاکستانی شامل تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک مزید پڑھیں

ارکان کانگریس

صدر بتائیں کہ کتنے گرین کارڈ ہولڈر اور امریکی کابل میں رہ گئے،ارکان کانگریس

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی سینیٹ میں ری پبلکن صدر جو بائیڈن پر دبا ئوڈال رہے ہیں کہ وہ افغانستان میں رہنے والے امریکیوں ، گرین کارڈ ہولڈرز اور امیگرینٹ ویزا کے خصوصی درخواست گزاروں کی تعداد قوم کے سامنے لائیں۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان کی وادی پنج شیر میں طالبان کا کئی علاقوں پر قبضے کا دعوی

کابل(گلف آن لائن)افغانستان کی وادی پنج شیر میں طالبان اور احمد مسعود کی فورسز میں لڑائی جاری ہے، دونوں جانب سے ایک دوسرے کے بھاری جانی نقصان کے دعوے کیئے جا رہے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے مزید پڑھیں