سہیل شاہین

کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا، سہیل شاہین

کابل(گلف آن لائن)طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں طالبان سیاسی دفتر کے مزید پڑھیں

القاعدہ ،داعش

القاعدہ ،داعش چھ ماہ میں افغانستان میں دوبارہ منظم ہوسکتے ہیں،امریکی جنرل

واشنگٹن ( گلف آن لائن)امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک اے میلے نے کہا ہے کہ اس بات کاحقیقی امکانہے کہ طالبان کے ملک پر قبضے کے بعد اگلے چھے سے 36 ماہ کے دوران میں القاعدہ مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان میں ڈرون پروازیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

کابل(گلف آن لائن) طالبان نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی فضائی حدود میں ڈرون پروازیں بند کرے ورنہ اسے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں

امریکی کمپنی

امریکی کمپنی یونائیٹڈ ایئرلائنز نے ویکسین نہ لگوانے والے 600 ملازمین کو نکال دیا

واشنگٹن (گلف آن لائن)امریکا کی یونائیٹڈ ایئرلائنز نے اپنے ایسے 600 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے جو کووڈ انیس سے بچا ئوکی ویکسین نہیں لگوانا چاہتے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں صرف وہی ملازمین شامل مزید پڑھیں

کالز کا دفاع

سینیٹ کمیٹی میں سوال و جواب، امریکی جنرل کا چین کو کی گئی کالز کا دفاع

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی فوج کے چوٹی کے عہدیدار جنرل مارک ملی نے چین کو کی گئی دو کالز کا دفاع کرتے ہوئے کانگریس کو بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے آخری مہینوں میں اپنے چینی ہم منصب کو کی گئی مزید پڑھیں

بیلاروس

بیلاروس کے صدر کا آئین میں تبدیلی کیلئے آئندہ سال ریفرنڈم کرانے کا اعلان

منسک(گلف آن لائن)بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے اپوزیشن کو اقتدار میں آنے سے روکنے کے لیے آئین میں تبدیلی کا عندیا دیتے ہوئے آئندہ سال ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا۔لوکاشینکو نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا

شمالی کوریا نے میزائل تجربے کی تصدیق کردی

پیانگ یانگ(گلف آن لائن)شمالی کوریا نے گزشتہ روز کیے گئے میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے اسکا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیانگ یانگ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ ہائپر سونک میزائل کا کامیاب مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

عالمی برادری ایران کو جوہری خلاف ورزیوں سے روکے، سعودی وزیرخارجہ

ریاض(گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بین الاقوامی برادری ایران کی مسلسل جوہری خلاف ورزیوں اور جوہری معاہدے سے متعلق بین الاقوامی معاہدوں کے اصولوں مزید پڑھیں

استعفیٰ

نوجوت سنگھ سدھو نے پنجاب کانگریس کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نئی دہلی (گلف آن لائن)بھارتی سیاستدان و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کانگریس پنجاب کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔سدھو رواں برس ہی بھارتی پنجاب کے لیے کانگریس چیف مقرر ہوئے تھے، ان سے قبل سنیل جاکھر پنجاب کانگریس مزید پڑھیں

شمالی کوریا

شمالی کوریا کا پابندی کے باوجود ایک اور میزائل تجربہ

پیانگ یانگ(گلف آن لائن)شمالی کوریا نے ایک بار پھر میزائل تجربہ کرکے اقوام متحدہ میں ان کے سفیر نے میزائل تجربات کو اپنا حق قرار دیتے ہوئے ہتھیاروں کی تیاری کا دفاع بھی کیا۔عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی مزید پڑھیں