مریم نواز

مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے قدرتی وسائل کی حفاظت کرنی ہوگی، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے قدرتی وسائل کی حفاظت کرنی ہوگی۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جنگ اور مسلح تنازعات میں انوئرمنٹ کے استحصال کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے صوابی جلسہ کیلئے پلان میں بڑی تبدیلی،جلسہ صرف ایک دن کےلئے ہوگا

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے صوابی میں جلسہ کے لیے وضع کردہ پلان میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق صوابی جلسہ صرف ایک ہی دن کا ہو گا، جلسے میں صرف پشاور ریجن کے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پی ٹی آئی والوں نے اب ٹرمپ سے امید لگا لی، عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اطلاعات ونشریات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اب ڈونلڈ ٹرمپ سے امید لگائے بیٹھے ہیں۔ ایک انٹرویو میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ اگرمیرا ووٹ ہوتا توکملا ہیرس کوووٹ دیتی، کملا مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ

ٹرمپ کے جیتنے سے بھی مشرق وسطی پالیسی میں فرق نہیں پڑیگا، حافظ حمد اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بھی آ جائے تو امریکہ کی مشرق وسطی بارے پالیسی میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ایک انٹرویو میں حافظ حمد اللہ کا مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)فضائی آلودگی میں صوبائی دارلحکومت لاہور کا بدستور پہلا نمبرہے جبکہ آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ ہے،شہرکا ائیرکوالٹی انڈیکس 1165 کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا۔بین الاقوامی ائیر مانیٹرز کےمطابق شہرکی فضا میں کیمیائی مادوں مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

مقتدرہ کی خواہش پر جج لگانا ملک کو محکوم بنانے کے مترادف ہے’ سلمان اکرم راجہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ روز عدلیہ اور پوری قوم پر حملہ کیا ہے، مقتدرہ کی خواہش پر جج لگانا ملک کو محکوم بنانے کے مترادف ہے،ہم مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی آئی اے کی خریداری کیلئے خیبرپختونخوا حکومت ہر حد تک جائے گی، بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی خریداری کیلئے حکومت ہر حد تک جائے گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے بولی کیلئے تیاریاں مکمل کرنے مزید پڑھیں

سیدیوسف رضاگیلانی

صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،سیدیوسف رضاگیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے صحت کی سہولیات تک عوام کی رسائی یقینی بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنیادی طبی سہولیات ان لوگوں تک پہنچناضروری ہے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار سے ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی ملاقات، فلسطینیوں کیخلاف جارحیت کی مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کو یہاں ملاقات میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ مزید پڑھیں

مریم نواز

پاکستان بھی کلائیمٹ چینج کے سنگین مسئلہ سے دو چار ہیں،قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاری کرنی ہوگی’ مریم نوازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سونامی سے آگاہی سے متعلق عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سونامی جیسی قدرتی آفات، فطری عوامل ہیںاور موسمیاتی تبدیلی سے آفات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان مزید پڑھیں