وزیراعلیٰ سندھ

سندھ ایپکس کمیٹی اجلاس،اسٹریٹ کرائم اور اغوا برائے تاوان کے خلاف جامع حکمت عملی بنائی ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ایپکس کمیٹی کا 31 واں ہنگامی اجلاس جمعرات کووزیراعلیٰ ہائوس میں ہوا، جس میں صوبے کے امن و مان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ایپکس کمیٹی اجلاس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ،سینئر وزیر شرجیل میمن، مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ کو کسی سے ملے بغیر ٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ وزیر خزانہ کو کسی سے ملے بغیر ٹیکس لگانا چاہیے، کچھ لوگوں کو جیل بھیجنا پڑے تو بھیجیں ریاست کی رٹ قائم کریں، بظاہر نان فائلرز کی سمز بند کرنے کا مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑ

اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد پاکستان آ رہا ہے،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد پاکستان آ رہا ہے،یہ ہماری کامیاب خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے،وفود کے تبادلوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

شرجیل میمن

اسلحے کی نمائش کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسلحے کی نمائش کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وفاقی اور صوبائی ادارے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کر رہے ہیں، سندھ میں رینجرز، پولیس اور اینٹی نارکوٹکس فورس مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا۔ پاکستان کی افواج اور عوام ملک کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور ناکہ بندی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

عوام کو بنیادی حقوق اور بنیادی ضروریات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے، عوام کو معیاری تعلیم، صحت کی سہولیات اور سستی روٹی فراہم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی ہے، مزید پڑھیں

شیری رحمن

ملکی معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے چلتا ہے، پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق کی مضبوط آواز ہے، شیری رحمن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے۔مزدوروں کے عالمی پر خصوصی پیغام مزید پڑھیں

مریم نواز

مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں،مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے محنت کشوں کے عالمی دن پر مزدوروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔عالمی یوم مزدور پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ عالمی یوم مزدور پر دنیا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل کرلیا ہے،بیرسٹرگوہر

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی (پی اے سی )کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل کرلیا گیا ہے ، یہ بانی پی ٹی آئی کا اختیار ہے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

بتایا جائے گندم امپورٹ کر کے کس نے اپنی جیبیں بھریں ‘ مسرت چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کاکسانوں کے ساتھ ناروا سلوک قابل مذمت ہے ، اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کرنے والوں پر تشدد کرنا وطیرہ بنا لیا گیا مزید پڑھیں